الیکشن کمیشن: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

صوبہ پنجاب کے 36 اضلاع میں حلقہ بندی کمیٹیوں نے 50 فیصد کام مکمل کر لیا ہے۔ پنجاب ویلج اینڈ پنچایت ایکٹ اور نیبرہوڈ کونسل ایکٹ کے تحت 25 ہزار 2 سو چالیس بلدیاتی حلقہ بندیاں کی جا رہی ہیں۔

الیکشن کمیشن افسران 21 اگست 2020ء تک حلقہ بندی کی عبوری فہرست شائع کرینگے جبکہ شہری 22 اگست سے 6 ستمبر تک اعتراضات جمع کروا سکتے ہیں۔ اس کے بعد 5 اکتوبر 2020ء تک اعتراضات پر فیصلے جاری کئے جائیں گے۔ 13 اکتوبر 2020ء کو حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کی جائے گی۔ حلقہ بندیوں کی نگرانی کیلئے الیکشن کمیشن کی 9 مانیٹرنگ ٹیمز تشکیل دی جا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس ضلعی عدالت سے گوگل کو 20 ہزار ڈالر سے زائد کا جرمانہروس کی ضلعی عدالت نے پابندی کی زد میں آئے ہوئے مواد کو موئثر طور فلٹر نہ کرنے پر عالمی سرچ انجن گوگل کو 20ہزار ڈالر سے زائد کا جرمانہ کر دیا۔روسی قوانین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاپڑ سے کرونا کا 'علاج' کرنے والا بھارتی وزیر خود کرونا کا شکارپاپڑ سے کرونا کا ‘علاج’ کرنے والا بھارتی وزیر خود کرونا کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمبوڈیا کا فلپائن سے پروازوں کو معطل کرنے کا فیصلہکمبوڈیا کا فلپائن سے پروازوں کو معطل کرنے کا فیصلہ Cambodia Decided Suspended FlightOperations Philippines COVID19 Pandemic CoronaVirus PrecautionaryMeasures DeadlyVirus SpreadRapidly InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن: افغان حکام سے تفصیلات طلب - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن، ایف آئی اے نے افغانستان سے تفصیلات مانگ لیںاسلام آباد: شوگر انکوائری کمیشن کے حوالے سے جانچ پڑتال کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے افغانستان سے چینی برآمدگی کی تفصیلات مانگ لیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوگرانکوائری کمیشن ایف آئی اے نے افغانستان سے تفصیلات مانگ لیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شوگرانکوائری کمیشن کی تحقیقات کے معاملے پرفیڈرل انویسٹی ایجنسی (ایف آئی اے)نے افغانستان سے تفصیلات مانگ لیں،چیئرمین انکوائری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »