الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن کل حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا، ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو اور حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری ہوگی

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستوں کی تعداد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا، الیکشن کمیشن کل ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا جس کی فہرست 27 ستمبر کو جاری ہوگی۔ نئی حلقہ بندیوں میں بھی الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھی جارہی ہیں، الیکشن کمیشن کی حلقہ بندی کمیٹیوں نے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام مکمل کر لیا ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں الیکشن کمیشن نے مزید کہا ہے کہ عام انتخابات سے قبل ملک بھر میں حلقہ بندیوں پر کام تیزی سے جاری ہے، چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی منظوری کے بعد ابتدائی حلقوں کی فہرست جاری ہوگی، جب کہ ان حلقہ بندیوں پر تجاویز اور اعتراضات 28 ستمبر تا 27 اکتوبر دائر ہوسکیں گے جنہیں کمیشن 26 نومبر تک نمٹائے گا اور حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کی تاریخ کا اعلان : منظور وسان نے بڑا دعویٰ کردیاخیرپور : پیپلز پارٹی کے رہنمامنظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ بلاول بھٹو کے دباؤ پر الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کی تاریخ کا اعلان : منظور وسان نے بڑا دعویٰ کردیاخیرپور : پیپلز پارٹی کے رہنمامنظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ بلاول بھٹو کے دباؤ پر الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

(ن) لیگ کاکڑے احتساب کا جارحانہ بیانیہ لے کرانتخابات میں اترنے کا فیصلہلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ( ن) کی اعلیٰ قیادت نے انتخابات میں کڑے احتساب کا جارحانہ بیانیہ لیکر اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے ویزوں کا معاملہ سنگینبھارت نے تاحال این او سی جاری نہ کیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شرکت کےلیے قومی اسکواڈ کے بھارتی ویزوں کے اجرا کا تاحال تاخیر کا شکار ہے، بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غفور حیدری کا جنوری میں عام انتخابات کے فیصلے کا خیر مقدملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علما اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے الیکشن کمیشن کے جنوری میں عام انتخابات کروانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس : پراسیکیوشن کا صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانتیں چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : پراسیکیوشن نےپی ٹی آئی کی خواتین صنم جاوید، روبینہ جمیل ودیگر کی ضمانتیں منظور کرنے کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »