الیکشن کی تاریخ کا اعلان : منظور وسان نے بڑا دعویٰ کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیرپور : پیپلز پارٹی کے رہنمامنظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ بلاول بھٹو کے دباؤ پر الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا

تفصیلات کےمطابق پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کوٹ ڈیجی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو کا کراچی سے سفر شروع ہوا، یقیناً بلاول صاحب کا پریشر تھا تو الیکشن کمیشن نے الیکشن کا اعلان کیا، الیکشن جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے۔

نواز شریف کی واپسی پر پی پی رہنما نے کہا کہ نواز شریف وطن واپس آئیں گے یا نہیں یہ اکتوبر میں ہی پتہ چلے گالیکن آنا تو پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات