القاعدہ سے متعلق وزیراعظم کا بیان، بلاول کی دفتر خارجہ سے وضاحت طلب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

القاعدہ سے متعلق وزیراعظم کا بیان، بلاول کی دفتر خارجہ سے وضاحت طلب تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے القاعدہ کو تربیت دینے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر دفتر خارجہ سے وضاحت طلب کرلی۔

بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس منعقد ہوا، اس دوران گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایسا ممکن ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زبان پھسل گئی ہو اور القاعدہ کی تربیت سے متعلق بیان دے دیا ہو تاہم اس کی وضاحت ضروری ہے۔اس حوالے سے دفتر خارجہ کے حکام نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے دوران دیئے گئے اس بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا...

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دورہ امریکا کے دوران 23 ستمبر کو امریکی تھنک ٹینک کونسل فار فارن ریلیشنز میں گفتگو کرتے ہوئے سویت جنگ کے دوران القاعدہ کو پاکستانی اداروں کی طرف سے تربیت دینے سے متعلق بیان دیا تھا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ، بلاول بھٹو کی اے این پی سربراہ سے ملاقاتچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مردان ہاؤس میں اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان سے ملاقات کی، جس میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی لانگ مارچ اور دھرنے سے متعلق گفتگو کی گئی۔ Ok 🤔🤔 ملاقاتیں بھت ھوگیے ھے۔اب عملی کام ھونا چاھیے۔جیتنے دیر سے اٹھینگے۔اتنا ملک کا نقصان ھوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی نے وزیراعظم کے القاعدہ سے متعلق بیان کی وضاحت طلب کرلی - ایکسپریس اردواس قسم کے بیانات سے پاکستان کی خارجہ پالیسی پر سوال اٹھتا ہے، بلاول بھٹو زرداری پچھو اس بے غیرت توں 😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکی صورتحال: بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی رہنماؤں سے رابطے تیز کر دیئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک کی موجودہ صورتحال کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی رہنماؤں سے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔ Political Future deciding stage for him Iss ko doctors say rabtay tez karnay chahiyay😂😂😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو آج اسفند یارولی سے ملاقات کریں گےبلاول بھٹو آج اسفند یارولی سے ملاقات کریں گے تفصیلات جانئے: DaillyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو، اسفند یار کا فضل الرحمٰن سے کثیرالجماعتی کانفرنس بلانے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn Newsyou bloody vultures, get together but you can't do anything!! You are exposed badly.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما قتل - ایکسپریس اردوکارکنوں نے شارع پاکستان کریم آباد پر دھرنا دیا جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »