القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات: DunyaNews mranKhan

ہائیکورٹ نے عمران خان کو دی گئی عبوری ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست کر سکتا ہے، تفتیشی کو جب بھی ضرورت ہو عمران خان ان کے سامنے پیش ہوں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل، ایڈیشنل اٹارنی نے کہا آرٹیکل 245 کا نفاذ ہے، عمران خان کو ریلیف نہیں مل سکتا، ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی کا یہ مؤقف جارحانہ...

عدالت نے کہا کہ اس مؤقف کا مطلب وہ بنیادی حقوق غصب کرنا ہے جو جمہوری اور اسلامی ریاست کی بنیاد ہیں، تصور نہیں کیا جا سکتا ایک ذمے دار حکومت شہریوں کیلئے انصاف کی رسائی میں یہ رکاوٹ ڈالے گی۔ آرٹیکل 245 کے نفاذ میں عدالت تک رسائی کے نکتے پر اٹارنی جنرل کو نوٹس کیا اور ان سے اہم آئینی نکتے پر معاونت طلب کی۔حکم نامے میں کہا گیا کہ ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے متعلقہ فورم احتساب عدالت کے ہونے کا اعتراض اٹھایا، عمران خان کو سپریم کورٹ احکامات پر ہائی کورٹ پیش کیا گیا۔

تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا کہ ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا اعتراض درست نہیں، ہائی کورٹ کوڈ آف کریمنل پروسیجر کے تحت بھی کیس سننے کا اختیار رکھتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس : عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایتالقادر ٹرسٹ کیس : عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایتالقادر ٹرسٹ کیس : عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت، تحریری حکمنامہ جاریالقادر ٹرسٹ کیس میں اسلام ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظوراسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت دو ہفتوں کےلیے منظوری کرلی، کیس کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اور جسٹس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی درخواست ضمانت دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں القادر ٹرسٹ سے متعلق کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت دائر کردی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت - BBC Urduاسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست کر سکتا ہے، تفتیشی کو جب بھی ضرورت ہو عمران خان ان کے سامنے پیش ہوں۔ ادھر پنجاب حکومت نے کور کمانڈ ہاؤس، عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ اورجلاؤ گھیراؤ کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »