اقدام قتل کے الزام میں ملوث فرسٹ کلاس پاکستانی کرکٹر کو جیل بھیج دیا گیا یہ کون ہے اور کس ٹیم کی نمائندگی کرتا رہا؟ حیران کن خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقدام قتل کے الزام میں ملوث فرسٹ کلاس پاکستانی کرکٹر کو جیل بھیج دیا گیا، یہ کون ہے اور کس ٹیم کی نمائندگی کرتا رہا؟ حیران کن خبر آ گئی

تفصیلات کے مطابق فرسٹ کلاس کرکٹر محمد وقاص اور ان کے بھائی محمد فیصل کو اقدام قتل کے الزام میں ملوث پائے جانے پر ان کی ضمانت منسوخ کر کے جیل بھیج دیا گیا۔ 45 فرسٹ کلاس میچز کھیلنے والے کراچی بلوز کے بیٹسمین 29 سالہ محمد وقاص 15 قومی ٹی 20میچز میں بھی شرکت کر چکے ہیں، وہ ایچ بی ایل کرکٹ ٹیم کا بھی حصہ رہے۔ کورنگی کے علاقے عوامی پولیس سٹیشن میں درج کی جانے والی ایف آئی آر میں

ملزمان کی بہن کے جیٹھ محمد فرخ اقبال نے گھریلو تنازع پر مار پیٹ، زدوکوب اور ہوائی فائرنگ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔دوسری جانب کرکٹرمحمد وقاص کے بہنوئی عبدالباسط کا کہنا ہے کہ ان کے بڑے بھائی نے رنجش کی وجہ سے بے بنیاد اور حقائق کے برخلاف دوسری ایف آئی آر درج کرائی ہے جس میں اضافی طور پر دفعہ 337 کے ساتھ ناقابل ضمانت دفعہ 506B بھی درج کرائی گئی ہے،مقدمہ کی آئندہ سماعت 3 ستمبر کو ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحقپاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا نے دوستوں کے پریشان کرنے پر خود کشی کی: والد کا الزامڈاکٹر ماہا کی خودکشی کے معاملے پر 3افراد کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،نامزد ملزمان میں جنید،ڈاکٹرعرفان اوروقاص شامل ہیں. ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان نے ڈاکٹرماہا کو بلیک میل کر زیادتی کا نشانہ بنایا. تفصیل جانیئے:
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ مساجد پر حملہ دہشتگرد کے عدالت میں مزید انکشافات قتل عام اہداف تھے پراسیکیوٹرکرائسٹ چرچ(آئی این پی) نیوزی لینڈ کی مساجد میں گزشتہ برس کیے گئے حملوں میں ملوث ملزم سے متعلق مزید انکشافات سامنے آئے ہیں، ملزم برینٹن ٹیرنٹ تیسری مسجد کو بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ قتل کے ملزموں کی ضمانتوں سے متعلق درخواستیں واپس لینے پر خارجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے قتل کے ملزموں کی ضمانت بعدازگرفتاری اورضمانت منسوخی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیں اورٹرائل کورٹ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے باشعور عوام حکومت کے ساتھ ہیں:محمد سرورپنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک میں معاشی استحکام لانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حاصل بزنجو کے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاریاسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجوکے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »