اقتصادی رابطہ کمیٹی نے12 کھرب روپے مالیت کے جامع مالیاتی پیکیج کی منظوری دیدی

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : PMImranKhan ECC NDMA CoronaInPakistan ReliefPackage CoronavirusOutbreak CoronaVirusPakistan Covid_19 CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe TogetherWeCan Coronavirustruth Newsonepk

وزیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔

کمیٹی نے کورونا وائرس کے اثرات کم کرنے کی غرض سے آئین کی دفعہ 84 اے کے تحت فنڈز کی فراہمی کی غرض سے اضافی ہنگامی فنڈ کیلئے سو ارب روپے کی منظوری دی۔ ای سی سی کی طرف سے نادار افراد کو احساس پروگرام کے تحت نقد مالی امداد کے ذریعے ریلیف فراہم کرنے کیلئے خصوصی پیکج کی بھی منظوری دی گئی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایف بی آر کے لئے 75 ارب روپے کی بھی منظوری دی تاکہ وہ دس سال سے واجب الادا سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کے ریفنڈز ، ڈیوٹی ڈرا بیکس اور کسٹم ڈیوٹیز ادا کرسکے۔

کمیٹی نے مختلف غذائی اشیاء کی درآمد اور فراہمی پر عائد مختلف ٹیکسوں اور ڈیوٹیز میں کمی کی اجازت بھی دی تاکہ معاشرے کے مختلف طبقات پر کورونا وائرس کے منفی اثرات کا خاتمہ کیا جاسکے۔Tags:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت آج ہو گااقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت آج ہو گا Islamabad Finance Advisor a_hafeezshaikh Chair ECC Meeting Today CoronaUpdate CoronaLockdown Covid_19 Coronavirus FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقتصاری رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،1200 ارب روپے کا کورونا ریلیف پیکج منظور ہونے کاامکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقتصاری رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،1200 ارب روپے کا کورونا ریلیف پیکج منظور ہونے کاامکان ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا اقدامات، وزیر اعظم کی زیر صدات تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: 12 سو ارب روپے کے وزیراعظم معاشی پیکیج کی منظوری - ایکسپریس اردوایک کروڑ 20 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے 100 ارب روپے مختص
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقتصاری رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،1200 ارب روپے کا کورونا ریلیف پیکج منظور ہونے کاامکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقتصاری رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،1200 ارب روپے کا کورونا ریلیف پیکج منظور ہونے کاامکان ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہرقسم کی ایئرٹریفک کی معطلی کے بعد پاکستان نے سرحدیں بھی بند کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی رابطہ کمیٹی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 4 اپریل تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »