افغانستان میں امن کیلئے ہماری جستجوجاری رہے گی: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں امن کیلئے ہماری جستجوجاری رہے گی: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI GovtofPakistan MoIB_Official Afghanistan Quest Peace

کی گئیں، افغانستان میں امن کیلئے ہماری جستجوجاری رہے گی، افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر اجاگر کرتے رہیں گے ،ہم نے تمام ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی، مسلم ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات بہترین،مزید بہتری کیلئے

کوشاں ہیں او آئی سی کے اجلاس کو بھرپور پذیرائی ملی، 2021میں دنیا بھرسےاعلیٰ سطحی 35 وفود نے پاکستان کا دورہ کیا ،موسمیاتی تبدیلی پرپاکستان نےبہت کام کیا ہے ،افغانستان سے42 ممالک کے لوگوں کے انخلاء میں اہم کردار ادا کیا، پاکستان نےاسلامو فوبیا کے مسئلہ کو اجاگر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواب شاہ میں ڈاکووں کیساتھ فائرنگ تبادلہ، سٹور مالک جاں بحق، ایک ڈاکو ہلاک، 2 فرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں خراب صورتحال کااثرپاکستان پر پڑے گا:شاہ محمود قریشیافغانستان میں خراب صورتحال کااثرپاکستان پر پڑے گا:شاہ محمود قریشی Islamabad SMQureshiPTI Afghanistan Zabehulah_M33 ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی نسبت بھارت میں زیادہ مہنگائی ہے‘ وزیر اطلاعاتوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستان کی نسبت مہنگائی کا ریشو زیادہ ہے‘ مہنگائی ہے لیکن دنیا کی نسبت پاکستان میں کم ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang میڈیا والے بھی پولیس تھانے کی طرح ہیں ہر ایک پرچہ کٹتا ہے چاہے جھوٹا ہو یا سچا 😂😆🖐️لعنت ہے اس جھوٹے ڈبو فساد چودری پر Fawad chudri ap ko India say ky kaam ! Apnay mulk k baray may socho,
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آپ کا برانڈ میں ہوں، جو چور ڈاکو نہیں: وزیر اعظم کا ترجمانوں سے خطابآپ کا برانڈ میں ہوں، جو چور ڈاکو نہیں: وزیر اعظم کا ترجمانوں سے خطاب مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan اس سے بڑا ڈاکو کوئی نہیں ایک زرعی ملک کے برانڈ ایمبیسیڈر صاحب آپ کے زرعی ملک کے فارمرز کی موجودہ حالت اس کے ذمہ دار موجودہ حکومت ہے جو کسان کو یوریا فراہم نہیں کر سکی۔۔ یاد رہے میں پی ٹی آئی کا ووٹر ہوں اور ہمیں غلط کو غلط کہنے کا شعور بھی خان صاحب آپ نے دیا ہے چاہے وہ ھماری اپنی پارٹی کی حکومت ہو۔۔ خوش فہمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں نسوار منشیات کی فہرست میں شامل، پکڑے جانے پر سزا کا انتباہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومی کرون کا پھیلاؤ تیز: اسلام آباد میں مزید 34 افراد میں نئے وائرس کی تصدیقJhoot mat bola karo mout nhy yaad Tum logo ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »