افغانستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ ،16 پولیس اہلکار ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ ،16 پولیس اہلکار ہلاک Afghanistan Kunduz SecurityCheckPostAttack Taliban Responsibility PolicePersonnels Casualties

افغانستان کے شمالی صوبے قندوز کے ضلع علی آباد میں طالبان کی جانب سے گذشتہ رات سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا۔افغان پولیس کی جانب سے کئی گھنٹے تک طالبان کا مقابلہ کیا گیا تاہم اس دوران چیک پوسٹ کے نگران کمانڈر سمیت 16 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے، حکام کے مطابق طالبان کو بھی اس لڑائی میں جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔واضح رہے کہ افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں طالبان کا کافی اثرو رسوخ ہے اور صوبے کے متعدد...

کے باعث قندوز پرمکمل قبضے کیلئے افغان طالبان کی جانب سے کافی عرصے سے کوششیں کی جارہی ہیں۔ ایک عرب ٹی وی چینل کے مطابق افغانستان کے آدھے رقبے پر طالبان کا قبضہ ہے اور طالبان کی جانب سے تقریبا روزانہ ہی سیکیورٹی فورسز پر حملے کیے جاتے ہیں جن میں بڑی تعداد میں دونوں طرف سے جانی نقصان ہوتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے گذشتہ 3 ماہ میں افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ہونے والے بم دھماکوں اور دیگر واقعات میں سیکیورٹی فورسز اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: طالبان حملے میں 17 پولیس اہلکار ہلاک، زلمے خلیل زاد امن کیلئے دوبارہ متحرکI condemn it... Talibians make efforts for consolidated peace but the invaders do not till their victory is announced.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صلاح الدین کیس میں پولیس کو معافی کیسے ملی؟صلاح الدین کے والد محمد افضال کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس ان کو لاہور کی کیمپ جیل میں حافظ سعید سے ملاقات کے لیے لے کر گئی جہاں انھیں پولیس اہلکاروں کو معاف کرنے پر آمادہ کر لیا گیا۔ If the parents have forgiven, the State must take case under act of Terrorism... اللہ کی لعنت ہو حافظ سعید جیسے دہشت گرد پے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمیکوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ پر بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خاتون، بچہ اور بچی بھی شامل ہیں پڑھیے NArifeen کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک، 2 زخمیکراچی: شہر قائد کے علاقے گلبہار میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے، پولیس نے ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قتل کے مقدمے میں پولیس کو رکن صوبائی اسمبلی کی تلاشصوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان میں پولیس رکن صوبائی اسمبلی مفتی عبیدالرحمن کو تلاش کر رہی ہے جو محکمہ تعلیم کے ضلعی افسر نواب علی کے قتل کے کیس میں پولیس کو مطلوب ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے خاموشی سے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کم کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »