افغانستان ایشو پر بھارت میں کانفرنس پاکستان کو بھی شرکت کی دعوت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان ایشو پر بھارت میں کانفرنس ،پاکستان کو بھی شرکت کی دعوت

اسلام آباد:دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بھارت نے افغانستان کے ایشو پر علاقائی ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں کی کانفرنس آئندہ ماہ نئی دہلی میں طلب کی ہے جس میں پاکستان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ، پاکستان نے ابھی کانفرنس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا .

دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں اس بات کی تصدیق کی کہ بھارت نے افغانستان کے ایشو پر علاقائی ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں کی کانفرنس آئندہ ماہ نیو دہلی میں طلب کی ہے جس میں پاکستان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے جبکہ پاکستان نے ابھی کانفرنس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے اور اس کانفرنس میں پاکستان سمیت خطےکے تمام ممالک کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے.

ذرائع کے مطابق بھارت نے یہ اجلاس افغانستان کی موجودہ صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کے لیے طلب کیا ہے تاہم سفارتی حلقوں کا یہ موقف ہے کیونکہ افغانستان میں بھارت کا کوئی کردار نہیں ہے اس لیے بھارت کی جانب سے بلایا گیا یہ اجلاس بے معنی ہوگا۔ان حلقوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے افغانستان پر قومی سلامتی کے مشیروں کا اجلاس بلانے کا کوئی جواز نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آریان خان کی گرفتاری: کروز شپ پر ہوئی پارٹی کی ویڈیو منظر عام پر آگئیآریان خان کی گرفتاری: کروز شپ پر ہوئی پارٹی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاGo Niazi go go lanati go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر فہد مصطفیٰ کا عمران خان پر طنز - ایکسپریس اردوپیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر فہد مصطفیٰ کا عمران خان پر طنز - Lanat ha ye khbr ha ? Ye larka ha kon اس کتے کے پتر پر طنز کرنے کا کوئی فائدہ نہیں جو بندہ پیدائشی ڈھیٹ ہو تین سال سے پوری قوم کی لعنتیں بددعائیں سمیٹ رہا ہو اسے کیا فرق پڑتا ہے جو ٹیکس چوری کر کے شو میں دس تولے سونا گاڑیاں موباٸل قیمتی انعامت دیتے طنز کی بجاٸے ٹیکس دیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی پر اجلاس حکومت کا کھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہحکومت نےکھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ذرائع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ، اسٹاک ایکسچینج میں مندی ARYNewsUrdu 😳😳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ہسپتال جہاں خاتون کے انتقال پر اس کی سونے کی بالیاں چرالی گئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جناح ہسپتال میں فوت ہونیوالی خاتون کے کانوں سے مبینہ طور پر سونے کی بالیاں چوری کرلی گئیں جس کے بعد معاملہ پولیس کے پاس پہنچ گیا۔ Y written Pakistani Hospital, u r destorying Paksitan image.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »