افغان سفیر کی بیٹی کابل نہیں جرمنی جائے گی بڑی وجہ سامنے آ گئی؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان سفیر کی بیٹی کابل نہیں، جرمنی جائے گی، بڑی وجہ سامنے آ گئی؟

افغان سفیر کی بیٹی نے جرمنی میں پناہ گزین نکلی، افغانستان کی بجائے جرمنی براستہ ترکی واپس جائے گی۔

تفصیلات مطابق افغان سفیر کی بیٹی جس کے مشتبہ بیان نے دوملکوں کے درمیان انتہائی حساس موقع پر کشیدگی پیدا کردی ہے جرمنی سے اپنی فیملی کے پاس آئی تھی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی اب اسلام آباد سے کابل نہیں جانا چاہتی وہ اس کی بجائے ترکی جائے گی جہاں سے جرمنی روانہ ہوگی۔ واضح رہے جرمنی میں بھارتی جاسوسی ادارہ را عرصہ دراز سے متحرک ہے اور 2019 میں فرینکفرٹ کی ایک عدالت نے دو بھارتی شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں سزا سنائی تھی۔ پچاس سالہ من موہن ایس اور ان کی اکاون سالہ اہلیہ کنول جیت پر الزام تھا کہ انہوں نے کشمیریوں اور سکھوں کے بارے میں معلومات جمع کیں اور انہیں بھارت کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ انیلیسس ونگ کو مہیا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان سفیر کی بیٹی نے خود ٹیکسی ہائر کی تھی شیخ رشید10:14 PM, 17 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، شیخ رشید کہتے ہیں افغان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا کی تحقیقات میں بڑی پیشرفتافغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا، تحقیقات میں‌ بڑی پیشرفت ARYNewsUrdu افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا ایک شرمناک بات ہے۔ اسلام آباد پاکستان کے سب سے محفوظ شہروں میں سے ایک ہے۔ مسئلہ ناقص پولیسنگ اور پرانے تحقیقات کے طریقوں کا ہے۔ پولیس کو جدید بنانے اور موثر بنانے کی سخت ضرورت ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL She was having a party thats it!!!!! AfghanMissionUN UN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے درپردہ حقائق تک پہنچنے کا فیصلہپاکستان نے افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے درپردہ حقائق تک پہنچنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی بیٹی اور تصویر سے متعلق وزیرداخلہ کا بڑا دعویٰ’افغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، تصویر جعلی ہے‘ ARYNewsUrdu خان کا سٹائل دیکھ کر خوش ہونے والو! ذرا• گھی• آٹا• چینی• خریدتے وقت اپنے والد کا بھی سٹائل دیکھ لیا کرو.. !! Seize afghan ambassador and it's diplomats for further investigation please PakPMO ForeignOfficePk
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی واپسی کے بعد افغانستان میں پاکستانی سفیر بھی اسلام آباد پہنچ گئے08:04 AM, 19 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی صاحبزادی سلسلہ علی خیل کے مبینہ طور پر اغوا کا معاملہ پراسراریت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی بیٹی کے راولپنڈی جانے کے شواہد مل گئے ہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردوافغان سفیر کے بیٹی کے اغوا میں ملوث ملزمان کو ایک دو دن میں گرفتار کرلیا جائے گا، شیخ رشید Plz expose whole nexus and Drama
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »