افغان صدر کی ریلی پر بم حملے میں 24افراد ہلاک،اشرف غنی محفوظ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان صدر کی ریلی پر بم حملے میں 24افراد ہلاک،اشرف غنی محفوظ Afghanistan

24افراد جاں بحق اور 31زخمی ہوگئے جبکہ صدر اشرف غنی محفوظ رہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پروان کے دارالحکومت چاریکار میں صدر اشرف غنی کی قیادت میں ریلی نکالی جارہی تھی کہ اس دوران ایک زوردار بم دھماکا ہوا۔ حملے میں 24افراد جاں بحق اور 31زخمی ہوئے جبکہ صدر اشرف غنی محفوظ رہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق یہ مقناطیسی بم کا دھماکا تھا جسے ایک پولیس موبائل میں نصب کیا گیا تھا۔ افغان صدر کے ترجمان حماد عزیز کے حوالے سے بتایا کہ افغان صدر اشرف غنی بم دھماکے کے وقت ریلی سے خطاب کر رہے تھے تاہم...

اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔صوبائی حکومت کی خاتون ترجمان وحیدہ شاہکار نے بتایا کہ افغان صدر کا جلسہ اور ریلی جاری تھی کہ اس دوران داخلی مقام پر دھماکا ہوا۔ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچوں سمیت عام شہری بھی شامل ہیں۔ تاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔گزشتہ دنوں امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان سے جنگ بندی اور انخلا کے معاہدے پر اصولی اتفاق ہوگیا تھا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کے بعد یہ معاہدہ باقاعدہ طے پاجانا تھا۔ تاہم پھر کابل میں افغان خفیہ ادارے کے دفتر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Devils narrowly escaped.

مر جاتا تو اچھا ہوتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر اشرف غنی کی ریلی میں دھماکا : 24 افراد ہلاک جبکہ 31 زخمیافغانستان میں صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی میں دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے، تا ہم صدر اشرف غنی دھماکے میں محفوظ رہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

افغان صدر کی ریلی پر بم حملے میں 24افراد ہلاک،اشرف غنی محفوظافغان صدر کی ریلی پر بم حملے میں 24افراد ہلاک،اشرف غنی محفوظ Afghanistan AfghanPresident Rally BombBlast Casualties Killed AshrafGhaniSaved ashrafghani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر اشرف غنی کی ریلی کے قریب دھماکاصدر اشرف غنی کی ریلی کے قریب دھماکا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پرحملےکے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہسعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے گزشتہ روز سعودی عرب میں تیل کی 2 بڑی فیلڈز پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کی کوئٹہ میں یکجہتی کشمیر ریلی - ایکسپریس اردوبلوچستان کے غیرت مند پشتون اور بلوچ کشمیریوں کے ساتھ ہیں، سراج الحق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خطے میں امریکا کی موجودگی غیر قانونی ہے: ایرانی صدرخطے میں امریکا کی موجودگی غیر قانونی ہے: ایرانی صدر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »