جماعت اسلامی کی کوئٹہ میں یکجہتی کشمیر ریلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جماعت اسلامی کی کوئٹہ میں یکجہتی کشمیر ریلی

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف ’یکجہتی کشمیر‘ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ریلی کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کی، ریلی ہاکی چوک سے ہوتے ہوئے مختلف شاہراہوں سے منان چوک پہنچی، ریلی میں صوبے بھر سے بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے۔ ریلی منان چوک پہنچ کر بڑے جلسے میں تبدیل ہوگئی جس سے مرکزی قائدین نے خطاب کیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستانی سینیٹر سراج الحق نے کلیدی خطاب میں کہا کہ ہماری ریلی میں شرکت کے لیے آنے والے جلوس کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا اس میں شہید ہونے والے کے خاندان میں برابر کا شریک ہوں، اس جلسے کو مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی دیکھ رہے ہیں، میں اہل کشمیر کو پیغام دے رہا ہوں کہ کوئٹہ کے غیور عوام بھی ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ بلوچستان کے غیرت مند پشتون اور بلوچ کشمیریوں کے ساتھ ہیں، پاکستان میں صاحب اقتدار قوتیں یہ دیکھ رہی ہیں کہ وہاں لوگوں کو یرغمال بنایا گیا ہے، ہماری خارجہ پالیسی بھی ناکام ہوگئی ہے، ان اسلامی ممالک نے مودی کو اعزازات دیے، پاکستانی قوم وزیراعظم کی تقاریر سننے کے لیے تیار نہیں وہ عمل دیکھنا چاہتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیقٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردیٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی realDonaldTrump StateDept POTUS OsamaBinLaden Son HamzaBinLaden
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کی بلاول بھٹو کے سندھو دیش سے متعلق بیان کی وضاحتاسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سندھو دیش سے متعلق بیان کی وضاحت کردی ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کاحکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ پر حملے کئے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو کی تقریر کے ایک حصے کو بنیاد […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوحمزہ بن لادن کی موت نے القاعدہ کو اہم اور ماہرانہ قیادت سے محروم کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ مگر جگہ نہیں بتائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »