افغانستان ميں تمام عورتوں کیلئے برقعہ پہننا لازمی قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل: افغان طالبان نے ملک ميں عورتوں کے ليے برقعہ پہننا لازمی قرار دے ديا ہے۔ خلاف ورزی کرنے والی خواتين کے قريبی مرد، رشتہ داروں کو قيد اور نوکريوں سے برطرف کيا جا سکتا ہے۔ افغان طالبان کے سپريم لي

ڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا، یہ حکمنامہ کابل میں ایک تقریب میں جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک ميں تمام خواتین کے ليے برقعہ پہننا لازمی ہو گيا ہے۔

جاری کیے گئے مسودے کے تحت عورتوں کو چادر اوڑھنی چاہيے جو روايات کے مطابق ہے اور احترام کا تقاضہ کرتی ہے۔ جو لڑکياں کم عمر ہيں، انہيں آنکھوں کے سوا اپنا چہرہ مکمل طور پر ڈھکنا لازمی ہے، جيسا کہ شريعہ ميں بيان کيا گيا ہے۔ يوں نامحرم مردوں سے ملتے وقت ان مردوں کے ذہنوں ميں غلط خيالات نہيں آئيں گے۔ طالبان کی متعلقہ وزارت نے حکمنامے کی تفصيلات بيان کرتے وقت کہا کہ اس پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت ميں خواتين کے والد يا قريبی رشتہ دار کو پکڑا اور قيد کيا جا سکتا ہے۔ اگر وہ سرکاری ملازمت کرتے ہيں تو انہيں نوکری سے فارغ بھی کيا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

V .good

Shameful just shameful from Taliban

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیرِطالبان نے خواتین کے لیے برقع پہننا لازمی قرار دیدیا - ایکسپریس اردوسر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا برقع روایتی بھی ہے اور محترم بھی، امیر طالبان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے افغانستان کو سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی فراہمی - ایکسپریس اردوسامان میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے خیموں، کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات شامل ہیں،سفیر منصور احمد خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی تیسری بیوی بھی طلاق لینے عدالت پہنچ گئیںعامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ بی بی بھی طلاق لینے کیلئے عدالت پہنچ گئی ستو مک گئے 😁😁😁 😂😂😂 Ye Insan Nahi Hai Janwar hai . Ishko Wife ki Ehmiyat Ka pata he nahi wife Hoti Kon hai. Ye Maza Leker Zalel karta hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف متنازع بیان، عمران خان کی تقریر کا اسکرپٹ کمیشن کو موصولالیکشن کمیشن نے عمران خان کی تقریر کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس طلب کرلیا: ذرائع جیو نیوز لانت نااھل کرو اسے۔ یہ منہ اٹھا کر فوج عدالتوں کی توہین کررھا ھے۔ وہ صحافی فوت ہوگئے ہیں جو روزانہ آٹے،چینی، دال،گھی، آلو ، ٹماٹر، پیاز، کا ریٹ بتایا کرتے تھے انا للہ وانا الیہ راجعون امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریاض الجنہ میں نمازیوں کیلئے اوقات کار کا اعلان ہوگیا - ایکسپریس اردوانتظامیہ نے خواتین اور مردوں دونوں کیلئے اوقات کار مختص کردیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: بندر قتل کیس کے ثبوت لیکر فرارپڑوسی ملک بھارت میں ایک بندر قتل کیس کے تمام ثبوت لے کر فرار ہوگیا۔ DailyJang یہ تو شریف فیملی سے بھی اوپر کی چیز نکلی 😂 اسکا شجرہ یا ڈی این اے چیک کرنا چاہئے Very unfair.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »