پاکستان کی جانب سے افغانستان کو سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی فراہمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی جانب سے افغانستان کو سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی فراہمی -

آنے والے دنوں میں مزید امدادی اشیاء پر مشتمل ایک اور سی-130 بھیجے جانے کا امکان ہے،سفیر منصور احمد خان فوٹوفائلپاکستان نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے آج ایئرفورس کا خصوصی طیارہ سی-130 افغانستان روانہ کیا ہے۔

افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے پاکستان نے ریلیف کے سامان پر مشتمل آج پہلا سی-130 افغانستان روانہ کیا ہے۔ سفیر منصور احمد خان نے کہا آنے والے دنوں میں مزید امدادی اشیاء پر مشتمل پاکستان ایئر فورس کا ایک اور طیارہ سی-130 بھیجے جانے کا امکان ہے۔ امدادی سامان مزار شریف میں افغان ڈیزاسٹر ریلیف تنظیموں کو ہمارے ناظم الامور کی طرف سے دیاجائے گا۔ سامان میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے خیموں، کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات شامل ہیں۔

انہوں نے کہا وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر افغانستان میں سیلاب متاثرین کے لیے پاکستان کی طرف سے امدادی اشیاء کی پہلی کھیپ پاکستان ایئر فورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے آج افغانستان پہنچا دی گئی ہے۔ امدادی اشیاء میں 100 خیمے، 2 ٹن آٹا، 1 ٹن چاول، 450 کلو چینی شامل ہیں۔ امدادی اشیاء کی دوسری کھیپ 9 مئی کو روانہ ہوگی۔

دوسری جانب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا افغانستان میں سیلاب زدگان کی امداد کے لیے پاکستان ہر ممکن کوشش کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہےشیخ رشید(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہے،شیخ رشید SheikhRasheed Elections ImranKhan PTIJalsa Tweet MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShkhRasheed pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے افغان سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہپاکستان کی جانب سے افغانستان میں سیلاب متاثرین کے لیے خیموں اور راشن پر مشتمل امدادی سامان روانہ کردیا گیا۔ غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد تصدیق شدہ ہے،وزارت صحت - ایکسپریس اردوغیر حقیقی مفروضوں کے اعدادوشمار انتہائی گمراہ کن ہو سکتے ہیں ، وزارت صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے نام نہاد بھارتی حد بندی کمیشن کی کشمیر سے متعلق رپورٹ مسترد کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارت کی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے لیے نام نہادحد بندی کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کردیاہے ۔ نجی ٹی وی صرف کاغزوں میں حقیقت میں نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ زلزلے سے لرز اٹھا10:24 AM, 6 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, بلوچستان, کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کی مہم کب سے شروع ہوگی؟صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کی مہم 16 مئی سے شروع کی جائے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »