افغان امن مذاکرات، حکومتی کمیٹی کی رکن پر قاتلانہ حملہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان امن مذاکرات، حکومتی کمیٹی کی رکن پر قاتلانہ حملہ ARYNewsUrdu

کابل: افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کی رکن فوزیہ کوفی پر افغانستان کے دارالحکومت میں حملہ کیا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئیں۔کے مطابق فوزیہ کوفی مذاکراتی کمیٹی میں حکومت کی نمائندگی کررہی ہیں، انہیں ہفتے کے روز کابل میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔

فائرنگ کے نتیجے میں فوزیہ کوفی معمولی زخمی ہوئیں، ڈاکٹرز نے اُن کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دیا جبکہ حکومت نے اس حملے کو قاتلانہ قرار دیا ہے۔ افغانستان کے سینئر سیاستدانوں نے فوزیہ کوفی پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اس واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔ قومی مصالحتی اعلیٰ کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فوزیہ کوفی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مجرموں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں اور حملے کے پیچھے چھپے مقاصد کا پتا لگائیں۔and call upon the government to identify and apprehend the culprits and possible motive for the attack.

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق فوزیہ کوفی ماضی میں بھی طالبان کے ساتھ بہت سے مذاکرات کے ادوار میں خواتین کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ انہیں خواتین کے حقوق کی مضبوط آواز سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے 2001 میں طالبان کی بے دخلی کے بعد لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کاوشیں شروع کی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پومپیو کی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پومپیو کی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ، سفارتی تعلقات قائم - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ، سفارتی تعلقات قائم -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 'تاریخی امن معاہدہ' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ - BBC News اردوصدر ٹرمپ، اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور ابو اظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید نے جمعرات کو ایک مشترکہ بیان میں اس امید کا اظہار کیا کہ یہ تاریخی پیش رفت مشرق وسطی میں امن کے قیام میں مدد دے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہمسایوں کیخلاف بھارت کے جارحانہ عزائم علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، ترجمان پاک فوجکشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف دنیا بھر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں، مقبوضہ کشمیر کی قیادت ایک سال سے پابند سلاسل ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »