پومپیو کی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

متعدد چیلنجز کے باوجود امریکا اور پاکستان نے افغان امن عمل کو آگے بڑھانے میں قابل ذکر پیش رفت کی ہے، پومپیو America DawnNews Pakistan مزید پڑھیں:

جشن آزادی پر انہوں نے امریکی عوام کی مبارکباد اور نیک تمنائیں پاکستان کے عوام تک پہنچائئیں—فائل فوٹو: رائٹرز

انہوں نے کہا کہ 70 سال سے زائد عرصے سے پاکستان اور امریکا انتہائی اہمیت کے حامل مسائل پر اکٹھے کام کررہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ’رواں برس متعدد مشکلات کے باوجود ہم نے افغان امن عمل کو آگے بڑھانے میں قابل ذکر پیش رفت کی اور عالمی وبا کووِڈ 19 کے رد عمل میں صحت اور معیشت میں ہمارا تعاون زندگیاں بچا رہا ہے۔

واضح رہے افغانستان میں امریکا کی 19 سال سے جاری جنگ کو اختتام پذیر کرنے کے لیے امریکا اور طالبان کے مابین تاریخی امن معاہدہ رواں برس 29 فروری کو طے پا گیا تھا اور اب پاکستان واشنگٹن کے ساتھ مل کر اس معاہدے پر عملدرآمد کروانے کے لیے کوشاں ہے۔خیال رہے کہ امریکا نے افغانستان میں 19 سال سے جاری جنگ کے اختتام اور افغانستان سے اپنی فوجوں کے انخلا کے لیے طالبان کی سیاسی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے طویل دور کے بعد 29 فروری کو ایک معاہدہ کیا...

تاہم افغانستان میں تشدد کی حالیہ لہر نے اس مسئلے کو مزید پیچیدہ کردیا ہے، جن میں سے کچھ حملوں بشمول 12 مئی کو میٹرنٹی ہسپتال میں کیے گئے حملے کو داعش سے منسوب کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی سیاست کی ہے، بلاول بھٹوکراچی : بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری شکایت ہے کہ صوبوں کو ان کا حق نہیں دیا جارہا، اٹھارویں ترمیم کے باوجود صوبوں کو محروم رکھا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی سیاست کی ہے، بلاول بھٹوپیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی سیاست کی ہے، بلاول بھٹو MediaCellPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں استحکام کی راہ ہموار ہوگی، وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں امن واستحکام کی راہ ہموار ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان حکومت نے 400 طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیاافغان حکومت نے 400 طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان حکومت نے 400 طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیاکابل (آئی این پی)افغان حکومت نے طالبان کے 400 مخصوص قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا۔افغانستان کے نیشنل سیکیورٹی کونسل کے مطابق حکومت نے 400 طالبان قیدیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان امن معاہدہ ’’درست سمت کی جانب‘‘بڑا قدم ہے:پومپیواسرائیل اور یو اے ای کے درمیان امن معاہدہ ’’درست سمت کی جانب‘‘بڑا قدم ہے:پومپیو MikePompeo Israel UAE PeaceAgreement BigStep SecPompeo mikepompeo StateDept IsraeliPM uaegov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »