افغانستان میں رات گئے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں رات گئے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا

پاکستان میں بھی شہری رمضان المبارک کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کا انتظار کرتے رہے تاہم رات 10 بجے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے اور جمعرات کو پہلے روزے کا اعلان کیا۔

بہاولپور، رحیم یار خان، صوابی، قلعہ سیف اللہ اور مردان سے چاند کی شہادت موصول ہوئیں: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹیطالبان کی مرکزی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

To PaKistan Ne Kon SA Apne Waqt Par Kia

وہ بھی ہماری طرف دیکھ رہے تھے

Oo bhae humari ha b

یہی کچھ پاکستان میں ہوا ہے۔ مفتی منیب الرحمان کبھی بھی کنفیوژ نہیں کرتا تھا، مرد بندا تھا۔ پتا نہیں موجودہ کمیٹی کس قسم کے لوگوں پر مشتمل ہے۔ 10 بجے چاند چڑھا دیا👏

اور تو تم نی....کونسا سویری اعلان کیا...؟

خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے 😕🙃😉

اور پھر سب چکرا کر گر گئے

*پہلا روزہ جس میں شیطان بھی پھنس گیا کہ اب آدھی رات کو کہاں جاؤں🫣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی چاند کا اعلان کردیاملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد ملک میں کل یعنی 23 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان رمضان کا بابرکت مہینہ مبارک اللہ پاکستان سمیت دنیا بھر کہ مسلمانوں پر اپنا کرم کرے امین الیکشن ملتوی ہونے پر نیازی اور اس کے چیلوں کی نیندیں حرام ہونا بھی مبارک ! Pti k dono mufti hain inn ka Deen sy koe laina Daina nhi mufti moneeb hoty tu Alan mukhalif hota لعنتی نے پورے ملک کا رمضان خراب کروا دیا رات 10 بجے چاند چڑھوا کر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمضان کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کو اعلان میں تاخیر کیوں ہو رہی؟صوبہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا اور چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی Ta k trawiah km log ada krain Shetan kuch dyr azad reh ly Jab 19 sadi k machine istimaal karo gi tu yahe hoga یونکہ یہ کہیں سے فون کا انتظار کر رہے ہیں جب وہ بولیں گے تو تو یہ چن چاڑہ دیں گء
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چاند نظر نہیں آیا سعودی عرب میں پہلا روزہ کل ہوگاسعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ (کل) جمعرات کو ہوگا۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ چاند نظر نہیں آیا پھر کل روزہ کیسے رکھا جا سکتا ہے؟ چاند پاکستان میں نظر نہیں آیا سعودی عرب میں چاند نظر آیا ہے وہاں کل روزہ ہو گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیالاہور: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اعلان کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہوگابنگلہ دیش میں بھی چاند نظر آنے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Ramadan2023 Ramadan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیاپاکستان میں رمضان المبارک 1444ھ کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو ہوگا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »