افغانستان میں سلامتی کونسل مشن کی 6 ماہ کی توسیع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے افغانستان میں مشن کو 6 ماہ کی توسیع دے دی گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے مطالبہ کیا ہے کہ دنیا اسلامی امارت افغانستان کو تسلیم کرے، یہ افغانوں کا حق ہے۔

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے مشن کی توسیع کے لیے پیش کی گئی قرار داد سلامتی کونسل میں متفقہ منظور کر لی گئی۔ اس موقع پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے افغانستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی امداد دینے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے: فواد چوہدریافغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے: فواد چوہدری Tajikistan fawadchaudhry Dushanbe PakPMO PMIKAtSCOSummit MOFA_Tajikistan ImranKhanPTI GovtofPakistan PMIKvisitsTajikistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہواادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں سونے کے سب سے بڑے ذخیرے کی تلاش شروعافغانستان میں سونے کے سب سے بڑے ذخیرے کی تلاش شروع ARYNewsUrdu ادھر ہمارے ہاں بھی ایک بندہ حکومت ملنے کے بعد ایسے ہی قومی ذخیروں کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گیا تھا۔ تم بھی دیکھ لو کچھ ملتا ہے تو۔۔۔ نہیں تو چندے والا دھندہ تو ہے ہی۔۔۔ بہت مشکل ہے جو ملے کیونکہ امریکہ لے جاچکا ہے نکال کر۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22 چاہے پورا ملک برباد ہی کیوں نا ہوجاۓ مگر باجوے صاحب نوں شرم پھر بھی نہیں آنی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں: فواد چودھریجب منگائ کرتے ہو تو مثال کسی اور ملک کی دیتے ہو سہولیات بھی ان جیسی کرو دوسرے ريجن ميں لوگوں کی انکم بھی ذيادہ ھے ڈبو Dabo lanti hai ye 2023 ka election b jeet ni sake ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »