افغانستان۔ مثبت اور کرشمانہ پیش رفت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان۔ مثبت اور کرشمانہ پیش رفت تحریر: سلیم صافی(SaleemKhanSafi) لنک: DailyJang

امریکہ اور طالبان کی ڈیل کی اچھی خبر کے بعد افغانستان سے مسلسل بری بلکہ بھیانک خبریں آ رہی تھیں۔ امریکہ سے جنگ بندی کے باوجود طالبان افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی پر آمادہ نہیں ہو رہے تھے۔ بین الافغان مذاکرات کے لئے پیش رفت تو کیا ہوتی، الٹا صدارتی انتخاب متنازع بن گیا تھا۔ ایک طرف اشرف غنی نے بطورِ صدر حلف اٹھایا اور دوسری طرف عبداللہ عبداللہ نے اپنے آپ کو صدر ڈکلیئر کیا۔

ڈاکٹر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کا معاہدہ پائیدار ثابت ہوتا ہے یا نہیں اور مطلوبہ نتائج دیتا ہے یا نہیں، یہ تو آنے والا وقت بتائے گا لیکن سر دست دونوں کا یہ اتفاق ایک خوشگوار کرشمے سے کم نہیں، جس میں سابق افغان صدر حامد کرزئی نے بنیادی کردار ادا کیا۔ میں اسے خوشگوار کرشمے سے اس لیے تعبیر کر رہا ہوں کہ پچھلی مرتبہ ڈاکٹر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کی ڈیل امریکہ نے ڈنڈے کے زور پر کروائی تھی لیکن اب کی بار جو کچھ ہوا، وہ افغانوں نے خود...

معاہدے کی رو سے پچاس فیصد وزارتیں عبداللہ عبداللہ کے گروپ کودی جائیں گی لیکن اس سے زیادہ اہم شق یہ ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل اب صرف حکومت کے ہاتھ میں نہیں رہا بلکہ بڑی حد تک وہ عبداللہ عبداللہ کے ہاتھ میں چلا گیا ہے جس میں حامد کرزئی کا رول بھی اہم ہوگا۔ معاہدے کی رو سے ایک ہائی کونسل آف گورنمنٹ تشکیل دی جائے گی جو قومی سطح کی اہم سیاسی شخصیات پر مشتمل ہوگی، جنہیں حکومتی عہدیداروں کی طرح سیکورٹی اور پروٹوکول ملے گا جبکہ یہ کونسل اہم قومی امور میں صدر کو مشاورت فراہم کرے...

غور سے دیکھا جائے تو کئی حوالوں سے اب کی بار افغانستان کا حکومتی انتظام گزشتہ پانچ سالہ ٹرم کی نسبت زیادہ قابل وقعت بن گیا ہے۔ پچھلی مرتبہ جو کچھ ہوا تھا وہ امریکی وزیر خارجہ نے دبائو ڈال کر کرایا تھا اور عبداللہ عبداللہ کو چیف ایگزیکٹیو کا ایسا عہدہ دلایا گیا تھا جو آئین میں موجود ہی نہیں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف کی مچھ اور کیچ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمتشہبازشریف کی مچھ اور کیچ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت Pakistan Balochistan Terrorism TerroristAttack PakArmy ShahbazSharif Condemns Martyrs president_pmln pmln_org OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم Read News SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز کی ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت - ایکسپریس اردواپنے ملک کے حالات اور احتیاطی تدابیر کو یقینی بناکر ہاکی میدانوں میں کام کیا جاسکتا ہے، ایف آئی ایچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ ARYNEWSOFFICIAL انتہائی فضول ٹویٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا افغانستان میں اقتدار کی تقسیم کے معاہدے کا خیرمقدمسعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان عوام کی امیدوں کی تکمیل اور ترقی یقینی بنانے میں سعودی مملکت افغانستان کے ساتھ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »