افغان مسئلے پر پاکستان کو اعتماد میں نہ لینا تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے، امریکی سینیٹر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

تاہم نئی امریکی حکومت کے قیام کے بعد سے افغانستان کے معاملے پر پاکستان سے رابطہ نہیں کیا گیا جس پر سیاسی تجزیہ کار سمیت امریکی حکام بھی حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔

اس صورت حال پر امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم بھی خاموش نہ رہ سکے اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ یہ سن کر حیرت ہوئی کہ صدر بائیڈن نے پاکستانی وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے پاک امریکا اور افغانستان تعلقات کے بارے میں رابطہ نہیں کیا۔ How do we expect our withdrawal from Afghanistan to be effective without coordinating with Pakistan? Clearly the Biden Administration believes that our problems in Afghanistan are behind us.

اپنی سلسلہ وار ٹویٹ کے آخر میں سینیٹر لِنڈسے گراہم نے لکھا کہ مجھے یقین ہے کہ جوبائیڈن کا افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کے عمل میں پاکستان کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ بڑی تباہی کی صورت میں عراق میں ہونے والی غلطی سے بھی بدتر غلطی ثابت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

patwario kuch samjh araha hy

معلوم نہیں پاکستان کسی بھی قسم کا اڈہ نہیں دے گا،،،،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خرابی سسٹم میں ہے یا افراد میں؟سارے جہاں میں تنقید افراد کے رویوں پر ہوتی ہے‘ آئین پر نہیں۔ دنیا کے ہر ملک میں آئین کو فی الواقع ایک مقدس دستاویز سمجھا جاتا ہے جس کے خلاف لب کشائی ہو سکتی ہے پڑھیئے ڈاکٹر حسین احمد پراچہ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns سسٹم کی تبدیلی کے بغیر تبدیلی محض ایک خواب ہے خرابی افراد کی بھی ہے اور سسٹم کی بھی، افراد کی اس لیے کہ وہ سسٹم کے بنائے ہوئے قوانین پر عمل نہیں کرتے اور سسٹم کی اس لیے کہ وہ اپنے قوانین پر عملدرآمد کے لیے سختی نہیں برتتا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ‌ میں‌ کمی کے باوجود پاکستان میں‌ سونے کی قیمتوں میں‌ اضافہپاکستان میں‌ سونے کی قیمتوں میں‌ اضافہ، عالمی مارکیٹ‌ میں‌ کمی ARYNewsUrdu Gold
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن کا پاکستان کو نظر انداز کرنا بڑی تباہی ہے: امریکی سینیٹرجوبائیڈن کا پاکستان کو نظر انداز کرنا بڑی تباہی ہے: امریکی سینیٹر US Senator LindseyGrahamSC JoeBiden Disregard Pakistan Disaster POTUS StateDept DeptofDefense ImranKhanPTI ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا قندوز میں تاجکستان سے متصل تمام سرحدی گزرگاہوں پر قبضہ - ایکسپریس اردوافغان فوجی پسپا ہونے کے بعد تاجکستان فرار ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے آئی جی پنجابانہوں نے مزید کہا کہ سیکیورٹی کے حوالے سے ہمیں 65تھریٹ الرٹس موصول ہوئے جس کے بعدگزشتہ ہفتے کچھ دہشت گردوں کوگرفتار کیا گیا۔ اندرونی جب تک ملوث نہ ہوں ایسی کارروائیاں نہیں ہو سکتیں اندرونی قرضوں کا زیادہ حجم ڈکارنے میں مصروف ھیں جب بھی کوئی مظلوم ماراجاتا ہے تو ڈھنڈورا پیٹتے ہو کہ بیرونی ہاتھ ملوث ہے، بیرونی ہاتھ نہیں آپ کے ہاتھ مظلوموں کے خون رنگین ہے...؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہر قائد میں بوندا باندی کا امکان ہے: محکمہ موسمیاتکراچی شہر میں آج رات کے وقت بوندا باندی کا امکان ہے۔ اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن میں بارش کا کوئی امکان نہیں رات میں ہلکی بوندا باندی کا امکان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »