افغان طالبان کا قندوز میں تاجکستان سے متصل تمام سرحدی گزرگاہوں پر قبضہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان فوجی پسپا ہونے کے بعد تاجکستان فرار ہوگئے

الجزیرہ کے مطابق طالبان نے شیر خان بندر کراسنگ پر قبضہ کرنے کے لیے ایک بڑا حملہ کیا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار پسپا ہوگئے اور اپنی چوکیاں چھوڑ کر فرار ہوگئے جس کے بعد طالبان نے بارڈر کراسنگ پر قبضہ کرلیا۔

شیر خان بندر کا شمار ملک کی اہم گزرگاہوں میں ہوتا ہے اور طالبان کی یکم مئی سے شروع ہونے والی نئی کارروائیوں میں یہ ایک بڑی کامیابی ہے، جو ایسے وقت حاصل ہوئی جب امریکا بھی اپنا بوریا بستر لپیٹ کر افغانستان سے حتمی انخلا کی تیاریاں کررہا ہے۔ صوبہ قندوز کی صوبائی کونسل کے رکن خالدین حاکمی نے بتایا کہ بدقسمتی سے ایک گھنٹے کی جنگ کے بعد طالبان شیر خان گزرگاہ، اس قصبے اور تاجکستان کے ساتھ لگنے والی تمام چوکیوں پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ ایک افغان فوجی افسر نے بتایا کہ ہمارے کچھ فوجی جان بچانے کے لیے تاجکستان فرار ہوگئے ہیں۔

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مجاہدین نے قندوز میں تاجکستان کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان فورسز کے فضائی حملے 64 طالبان جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ12:13 AM, 23 Jun, 2021, اہم خبریں, کابل: افغان فورسز کی جانب سے دو صوبوں میں فضائی حملوں کے نتیجے میں 64 طالبان جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ Hahaha fake news
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغان صدر امریکہ کے خلاف بول پڑے کھری کھری سنادیںکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ  امریکہ افغانستان میں ناکام ہوا،شرمندگی اور تباہی کے سوا ہمیں امریکہ نے کچھ نہیں سورة ال نور-2 زنا کار عورت و مرد میں سےہر ایک کو سو کوڑے لگاؤ ۔ ان پر اللہ کی شریعت کی حد جاری کرتے ہوئے تمہیں ہرگز ترس نہ کھانا چاہیئے ، اگر تمہیں اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہو ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت موجود ہونی چاہیے ۔ حامد کرزئی: امریکہ افغانستان میں ناکام ہوا، شرمندگی اور تباہی کے سوا ہمیں امریکہ نے کچھ نہیں دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان امن عمل نازک مرحلے ميں داخل ہوچکا ہے، وزیر خارجہافغان امن عمل نازک مرحلے ميں داخل ہوچکا ہے، وزیر خارجہ ARYNewsUrdu اس کنجر کو پاگل اعظم کا خطاب دیا جائے اللہ ملک پاکستان کے لیئے آسانیاں اور بہتری پیدا کرے ۔۔ آمین ❣️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان افغان امن عمل کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔شاہ محمود قریشیپاکستان افغان امن عمل کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔شاہ محمود قریشی Pakistan AfghanPeaceProcess Afghanistan ShahMahmoodQureshi SMQureshiPTI ForeignOfficePk ImranKhanPTI mfa_afghanistan ashrafghani DrabdullahCE
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان مسئلہ پر عمران خان کو ٹیلیفون کیوں نہ کیا؟ لنزے گراہم کی امریکی صدر پر تنقیدہاہاہا مرشد نے نے امریکیوں کو ان کی اوقات یاد کروادی ہے ٹیلیفون کیا تھا مگر وہ ٹن تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان فورسز کے فضائی حملے 64 طالبان جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ12:13 AM, 23 Jun, 2021, اہم خبریں, کابل: افغان فورسز کی جانب سے دو صوبوں میں فضائی حملوں کے نتیجے میں 64 طالبان جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ Hahaha fake news
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »