افغانستان کو ماضی کی طرح بھلانے کی غلطیاں نہ دہرائیں، پاکستان کا امریکا کو مشورہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کو ماضی کی طرح بھلانے کی غلطیاں نہ دہرائیں، پاکستان کا امریکا کو مشورہ -

اسلام آباد:

ملاقات کے بعد اپنے ایک ٹویٹ میں وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ انھوں نے کہ امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران ان پر زوردیا ہے کہ عالمی برادری کوطالبان کے حوالے سے اپنے وعدے پورے کرنے چاہیئں،افغانستان میں انسانی بحران کو روکنے کیلئے افغان عوام کی مدد کی جائے۔عالمی برادری افغانستان کو بھولنے کی غلطی نہ دہرائے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ طالبانکی سیاسی حقیقت عیاں ہوچکی ہے۔ طالبان کو افغانستان کے حوالے سے اپنی ذمے داریاں پوری کرنی چاہیئں اور عالمی برادری کو بھی افغان عوام کے بارے میں اپنے وعدوں کی اخلاقی ذمے داریوں پر پورا اترنا چاہیے۔ دریں اثنا ایک نجی ٹی وی کے مطابق نیویارک میں شاہ محمودقریشی نے امریکی خبر رساں ادارے کو انٹرویومیں کہاکہ پرامن اور مستحکم افغانستان کے لیے پاکستان عالمی برادری کے ساتھ ہم آہنگ ہے، عالمی برادری کے ساتھ پاکستان بھی چاہتا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد قدم نہ جما سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

America should take steps for peace and development in Afghanistan 🇦🇫

بات میں وزن ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کی پاکستان کو ون ڈے سیریز کی آفر - Abb Takk Newsافغانستان کرکٹ بورڈنے پاکستان کوملتوی ون ڈے سیریزکھیلنے کی پیش کش کی ہے۔ نئے افغان کرکٹ سربراہ عزیزاللہ فضلی کاکہناہے کہ وہ اس ہفتے پاکستان
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عمر شریف کو علاج کے لئے امریکا لے جانے کی تیاری مکمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کو علاج کی غرض سے امریکا آج لے جائے جانے کا امکانعمرشریف کو علاج کی غرض سےامریکا آج لےجائےجانےکاامکان Karachi Air Ambulance Legendary Actor OmarSharif Expected Arrive Today PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP SindhCMHouse GovtofPakistan PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP SindhCMHouse GovtofPakistan اللہ پاک صحت عطا فرمائے PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP SindhCMHouse GovtofPakistan اللّه پاک صحت اور تندرستی عطا فرماۓ ۔ آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم کو ون ڈے سیریز کیلئے افغانستان آنے کی دعوت دینگے: افغان کرکٹ بورڈ🤣🤣🤣🤣 وہاں کوئی کرکٹ سٹیڈیم ہے اب قبول کرنی چاہیے حرامی بھاگ گے وہاں سے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی برادری کی افغانستان کی عبوری انتظامیہ کےساتھ مسلسل بات چیت ناگزیر ہے: پاکستاندفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی افغانستان میں عبوری حکام کے ساتھ تعمیری اور مسلسل بات چیت جنگ سے تباہ حال ملک میں امن و
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمر شریف کی امریکا منتقلی کیلئے ائیر ایمبولینس کی جلد پاکستان آمد متوقعکراچی : معروف کامیڈین عمر شریف کو امریکہ لے جانے کے لیے ائیر ایمبولینس اگلے 48 گھنٹوں میں کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ جائے گی۔ Jub umersharif sahab mar jaye to ambulance 🚑pahonche ga کُچھ خُدا کا خوف کرو کیا یہ سہولت پاکستان کے ہر شہری کو میسر ہو گی ۔ مُلک کی کیا خدمت کی اس نے ما سؤائے ہر سال بیوی یا لڑکیاں بدلنے کے شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے پسماندہ علاقہ مایزر مدہ خیل کے ایک سٹوڈینٹ کا جی او سی شمالی وزیرستان کیساتھ ملاقات کی خواہش ۔۔۔۔۔۔۔۔ 03369731386 سٹوڈینٹ موبائل فون نمبر۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »