افغان لڑکی کو خط: ’تعلیم حاصل کرنے کے میرے خواب اب بیکار سے محسوس ہو رہے ہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملالہ یوسفزئی کا افغانستان سے آئے ایک خط کا جواب: ’میں آپ کی کہانی شیئر کرتے رہنے کا وعدہ کرتی ہوں‘

6 منٹ قبل

بی بی سی 100 وومین کی سیریز ’ارجنٹ لیٹر فرام افغانستان‘ میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی، جنھیں لڑکیوں کے حق تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے پر طالبان نے سنہ 2011 میں گولی ماری تھی، نے 17 برس کی روحیلہ کو خط لکھا ہے جو چار ماہ سے سکول نہیں جا سکیں ہیں۔ مجھے اپنی خواتین ٹیچرز کی بھی فکر ہوتی ہے۔ وہ اپنے گھروں میں اکیلے کمانے والی ہیں اور انھیں مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی۔ میں اپنے دوستوں کو بہت زیادہ یاد کرتی ہوں۔ میرے دوستوں کے حلقے میں بہت کم لوگوں کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے۔ میں آن لائن انگریزی پڑھنے اور خود کو چیزیں سکھانے کی کوشش کرتی ہوں لیکن یہ ایک استاد کے بغیر بہت مشکل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dirty BBC and malala why you're blinded on Palestine and Kashmir.

تم وہ غلاظت ہو جس کی بدبو سے انسانیت کا دم گھٹ رہا ہے

هاں اب ایک نئی ملالہ افغانستان سے نکالو اب نیا پروپیگنڈا شروع ✋✋

شاباش پہلے پاکستان کو بدنام کرکے باہر بھاگ گئی۔ اب افغانیوں کی ماں بنے لگی ہے۔ اب جو دکھ بھری کہانیاں اسے ملیں گی یا دنیا کا دل دہلا دینے والے واقعات کوئی اسے لکھ کے دے گا وہ یہ دنیا کے سامنے افغانیوں کا معصوم چہرا دیکھائے گی کہ طالبان اپنی عوام کے ساتھ کیسا سلوک کررہے ہیں۔

بہت خوشی ہوئی کہ ملالہ کو خط مل گیا حالانکہ افغانستان سے ڈاک کا نظام اتنے اچھے طریقے سے کام نہیں کر رہا لیکن انڈین مقبوضہ کشمیر سے لکھا گیا خط ابھی تک ملالہ کو نہیں ملا اور کشمیری راحیلہ ابھی تک بی بی سی کی وساطت سے ملالہ کے جواب کی منتظر ھے

یورپ امریکہ کا ویزہ لگوادو اسکا آخر کب تک جھوٹے خط لکھواتی رہوگی؟

افغانستان کے زرمبادلہ بحال کرو جھوٹے خطوط سے کام نہیں چلے گا۔

ملالہ کو سمجھائیں۔کہ افغانستان کو اس سردی میں شدید غذائی قلت کا سامنا ھے۔ جس کے لیےورلڈ فوڈ پروگرام نے پوری دنیا کو چندے کی درخواست کی ھے۔ اپ انکی غذائی ضروریات پر توجہ دیں۔ ذندہ رھے۔ تو ایک دن پڑھ لکھ جائیں گے۔ اپنی منفی پراپیگنڈہ بعد میں کر لینا۔

بے شرم ملالہ۔۔۔عسائیوں اور یہودیوں کی ایجنٹ۔۔۔کہ اس وقت کدھر تھی اور کدھر ہے اسکی کوئی مذمتی بیان ۔جب امریکی اور الائیڈ فورسس افغان عوام اور خصوصا' بچوں اور عورتوں کی بحرمتی اور قتل کرتے تھے۔بگرام ائر بیس میں قیدوں کیساتھ انسانئیت سوز سلوک کرتے تھے۔بے شرم بے حیا عورت۔

Afghan women need gender equality. Not poetic justice...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دبئی سیاحت کے لیے دنیا کے بہترین شہروں میں سے ایک بن گیامتحدہ عرب امارات کا شہر دبئی دنیا کے 100 بہترین سیاحتی شہروں میں سے ایک بن گیا، سیاحت کے حوالے دبئی دوسری پوزیشن پر آگیا۔ Dubai indoor shopping city hai, outdoor tourism nahi.. worst for tourists because of its weather and deserts.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایکسپو 2020 دبئی میں پاکستان پویلین میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سیمینار کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر) سرمایہ کاری بورڈ (BoI) نےایکسپو 2020 دبئی میں پاکستان پویلین میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایک سیمینار کا انعقاد کیا تاکہ ممکنہ غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں یکم فروری سے ویکسینیشن لازمی ڈیڑھ ملین آسٹریا کے لوگوں کو لگائی جائے گیویانا۔(اکرم باجوہ)آسٹریا میں یکم فروری سے  ویکسینیشن لازمی، 1.5 ملین آسٹریا کے لوگوں کو لگائی جائے گی۔  پہلا ٹیکہ لگانے کی تعداد ابھی بھی کم ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں کورونا کے وجود سے انکار کرنے والے افراد سڑکوں پر نکل آئےویانا۔(اکرم باجوہ) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہزاروں کی تعداد میں کورونا سے انکار کرنے والے سڑکوں پر نکل آئے اور کورونا اقدامات کے خلاف مظاہرہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں‌ کم سے کم 25 ہزار روپے اجرت مقرر کرنے کے خلاف حکم امتناع جاریسندھ میں‌ کم سے کم 25 ہزار روپے اجرت مقرر کرنے کے خلاف حکم امتناع جاری ARYNewsUrdu Sindh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »