افغان فوجیوں کو قتل کرنے پر امریکا اور مغربی ممالک کی طالبان پر کڑی تنقید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان نے ہتھیار ڈالنے اور گرفتار ہونے والے سابق افغان فوجیوں کو بغیر مقدمہ چلائے قتل کردیا، ہیومن رائٹس واچ

امریکا اور دیگر ممالک نے سابق افغان فوجی اہلکاروں کے ماورائے عدالت قتل، لاپتہ کرنے اور تشدد کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان پر کڑی تنقید کی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، آسٹریلیا اور جاپان سمیت دیگر ممالک نے ہیومن رائٹ واچ کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں افغانستان کے سابق فوجی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ان ممالک نے طالبان کے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سابق فوجیوں کی ماورائے عدالت قتل کی اطلاعات پر گہری تشویش ہے۔ سابق فوجی اہلکاروں پر مقدمہ چلائے بغیر سزا دینا ناانصافی ہے۔

امریکا سمیت دیگر ممالک نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ اس واقعے کی شفاف انکوائری ہونی چاہیئے اور ذمہ داروں کا تعین کرنا چاہیئے۔ واضح رہے کہ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ طالبان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد ہتھیار ڈالنے یا گرفتار ہونے والے 47 افغان فوجی افسران اور اہلکاروں کو عدالت میں پیش کیے بغیر قتل یا گمشدہ کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انکی کفار کی سازشیں رکیں گی نہیں

بہاگتا بہاگتا گالیاں دے رہا ہے😂 پلٹ کر کبھی واپس آنے کی کوشش نہیں کریگا، یا اللہ تیرے لاکہوں احسان ✌️💞

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درخت کی ٹہنیوں پر بیٹھنے کے قابل پنجے والا ڈرون - ایکسپریس اردوپرندہ ڈرون ناہموار جگہ پر اترسکتا ہے، اشیا کو جھپٹ کر اٹھاتا ہے اور درخت کی ٹہنیوں پر گرفت کرسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنیوالا کون۔۔شناخت ہوگئیرکرز پریانتھا کو چھت پر لے جاتے ہیں مگر ہجوم وہاں بھی پہنچ جاتا ہے اور چند افراد کی پریانتھا کو بچانے کی کوشش رائیگاں چلی جاتی ہے یعنی اللہ پاک کے ایک دو ہی بندے تھے ناں باقی تو شیطان کے پجاری نکلے سیدھی سی بات ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپنے گورنر بھائی کی مدد کرنے پر سی این این کا اینکرنوکری سے فارغ - ایکسپریس اردونیوز اینکر نے اپنے بھائی اینڈریو کوومو کی الزامات سے نمٹنے میں مدد کرنے کی کوششوں کی _Mansoor_Ali کو کب نکال رہے ہو پھر آپ Please share on express news chennal
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں کو بھون ڈالا، 13 دیہاتی ہلاک - ایکسپریس اردونہتے دیہاتیوں کی ہلاکت پر مشتعل مظاہرین نے بھارتی فوج کی گاڑیوں کو آگ لگا دی Nagaland is not india. Nagaland is a different state. Just like kashmir
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون پر تحقیق کا نیا ڈیٹا سامنے آگیاکرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون مختلف ممالک میں پھیل رہی ہے اور حال ہی میں اس پر کی گئی ایک تحقیق کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ kia? ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھر ٹوٹنے سے بچانے کیلئے خاتون سے رشوت مانگنے اور ہراساں کرنے والے ڈپٹی ڈائریکٹرز کو لینے کے دینے پڑ گئے بڑی سزا مل گئیکراچی (ویب ڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے دو ڈپٹی ڈائریکٹرز کو خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں معطل کردیا گیا، گجر نالے کی متاثرہ خاتون نے ہراسانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »