افغانستان کی سرزمین سے ایک مرتبہ پھر پاکستانی علاقے پر فائرنگ،3شہری شہید، 7 زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کی سرزمین سے ایک مرتبہ پھر پاکستانی علاقے پر فائرنگ،3شہری شہید، 7 زخمی ARYNewsUrdu

پر سرحد پار سے پاکستانی علاقے پر فائرنگ کی گئی ، جس کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری شہید جب کہ 7 زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں دو فوجی جوان بھی شامل ہیں۔

سرحد پار فائرنگ سے 2 فوجی جوان بھی زخمی ہوئے ، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں طاعون سے 15 سالہ لڑکا ہلاک، امریکا میں بھی طاعون کی تصدیق - ایکسپریس اردوامریکا میں بھی گلہریوں میں طاعون پایا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسامہ کی تلاش میں امریکہ کی ’مدد‘ کرنے والے شکیل آفریدی کس حال میں ہیں؟القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی تلاش میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی نے اپنی اس سزا کا ابتدائی عرصہ پشاور کی سینٹرل جیل اور راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں گزارا اور اب وہ پنجاب کے شہر ساہیوال کی اس ہائی سکیورٹی جیل میں قید ہیں جسے ملک میں انتہائی خطرناک قیدیوں کو رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے عراقی سفیر کی ملاقات، ترقی و سیکیورٹی میں معاونت کی پیشکشاسلام آباد : آرمی چیف نے عراقی سفیر حامد عباس سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ عراق کی ترقی اور سیکیورٹی سے متعلق ہر ممکن تعاون کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ادارے فچ سلوشنز کی رواں سال پاکستان میں ڈالر کی قدر سے متعلق پیش گوئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کریڈٹ ریٹنگ ادارے فچ سلوشنز نے سال 2020ءکے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی اوسطاً قدر 163 روپے اور 2021ءمیں 171 روپے رہنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، نیپرا کی 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »