افغانستان: تنخواہ کے بغیر کام کرتے ملازمین اور بحران سے متاثرہ معصوم بچے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یلدا حکیم کی افغانستان واپسی: تنخواہ کے بغیر کام کرتے ملازمین اور بحران سے متاثرہ معصوم بچے

وہ تب سے مسلسل افغانستان سے رپورٹنگ کرتی رہی ہیں۔ اب ایک بار پھر وہ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے تقریباً سو دنمیں جانتی تھی کہ رواں برس اگست میں طالبان کی جانب سے افغانستان کے اقتدار پر قبضے کے بعد میرا پہلی مرتبہ اپنے آبائی وطن واپس آنا میرے لیے بہت سے سوالات کھڑے کرے گا۔

تاہم میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ ایک سوال مجھے خود سے پوچھنے کی ضرورت پیش آئے گی کہ جب تنخواہ بھی نہ مل رہی ہو تو ایسے حالات میں کام پر آنے کے لیے کتنی ہمت درکار ہوتی ہے؟ ان تمام تر وجوہات کے باوجود وہ پھر بھی روزانہ کام پر آتے ہیں تاکہ وہ تیزی سے بے چینی کا شکار ہوتی آبادی کا خیال رکھ سکیں حالانکہ وہ خود بھی اس مایوسی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔انھوں نے مجھے بتایا کہ ’اگر ہم کام پر نہ آئیں تو یہ بچے مر جائیں گے، ہم انھیں کیسے اکیلا چھوڑ سکتے ہیں؟‘

نسرین کا کہنا ہے کہ وہ ٹرانسپورٹ کا کرایہ برداشت نہیں کر سکتیں، لہذا وہ پیدل چل کر کام پر آتی ہے۔ یہ ایک انتہائی مشکل سفر ہے جو کہ پہاڑوں کی ڈھلوانوں پر طے ہوتا ہے۔ اور پھر وہ 12 گھنٹوں کی شفٹ کے بعد پہاڑ پر دوبارہ چڑھ کر گھر جاتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوڑوں کے درد کی وجوہات اور اس کا علاج جانئے آج پاکستان میں۔۔\u062c\u0648\u0691\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u062f \u06a9\u06cc \u0648\u062c\u0648\u06c1\u0627\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633 \u06a9\u0627 \u0639\u0644\u0627\u062c \u062c\u0627\u0646\u0626\u06d2 \u0622\u062c \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba\u06d4\u06d4\n\u0633\u0631\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0646 \u0648\u062c\u0648\u06c1\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0628\u0646\u0627 \u067e\u0631 \u062c\u0648\u0691\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u062f\u0631\u062f \u0634\u062f\u062a \u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u061f\n\u062c\u0633\u0645\u0627\u0646\u06cc \u062f\u0631\u062f \u06a9\u06d2 \u062e\u0627\u062a\u0645\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0624\u062b\u0631...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی نامور اداکارہ اور سیاستدان کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کی نامور اداکارہ اور سیاستدان سیونی گھوش کو اقدام قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی اقامہ اور خروج وعودہ ویزے کی 30 نومبر کے بعد بھی مفت توسیع؟سعودی اقامہ اور خروج وعودہ ویزے کی 30 نومبر کے بعد بھی مفت توسیع؟ arynewsurdu Dunia ka fazul tareen post ARYNEWSOFFICIAL URGENT APPEAL/DEMAND TO ImranKhanPTI GovtofPakistan SMQureshiPTI ShabazGill2 چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی آواز کینیڈا تک پہنچ گئی دوسال سےحکومت پاکستان توجہ نہیں دے رہی.طلبہ کے مستقبل کی تباہی کا ذمہ دارکون? TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکار اور جنگلی جانوروں کے معروف بیوپاری نے بیوی کے سامنے جان دیدینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگلی جانوروں کے معروف امریکی بیوپاری جیف جانسن نے بیوی کے ساتھ جھگڑے کے بعد سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔دی سن کے مطابق 58سالہ جیف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقتشاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقت وہ یہ بات کبھی نہیں مان سکتی تھیں کہ اس جیسا خوش مزاج اور بہادر نوجوان خودکشی کر سکتا ہے PPP SenRehmanMalik ShahnawazBhutto MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس کا قیامکراچی میں‌ آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس کا قیام ARYNewsUrdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »