افطار پارٹی کے مہمان خصوصی سب بچے، بچیاں ہیں، تمام بچے بہت قابل اور ذہین ہیں: ...

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی صلاحیتوں کے مالک اور والدین کی نعمت سے محروم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی بچوں سے ملاقات کی.

شہباز شریف نے بچوں سے مل کر ان کی حوصلہ افزائی کی، وزیراعظم نے خوشگوارماحول میں خصوصی بچوں سے بات چیت بھی کی۔شہباز شریف نے کہا کہ افطار پارٹی کے مہمان خصوصی سب بچے، بچیاں ہیں، تمام بچے بہت قابل اور ذہین ہیں.

انہوں نے خصوصی بچوں کوتحائف بھی دیئے۔وزیر اعظم نے کہا کہ جن بچوں کے سر پر ان کے والدین نہیں، ایس او ایس ان کے والدین کا کردار ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ماں باپ کا سر پر سایہ نہ ہونا بہت بڑی محرومی ہے، اسلام آباد، بلوچستان، کشمیر، گلگت بلتستان کے علاقوں میں دانش سکول بنائیں گے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افطار پارٹی کے مہمان خصوصی سب بچے، بچیاں ہیں، تمام بچے بہت قابل اور ذہین ...اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی صلاحیتوں کے مالک اور والدین کی نعمت سے محروم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی بچوں سے ملاقات کی.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی؛ 50 جاں بحقکشتی میں 150 روہنگیا مسلمان سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیروز خان کو پسند نہیں کرتا اور نہ ان کی بات کرنا چاہتا ہوں: اداکار فائق خانبلال عباس بھی سرفہرست اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں، بہت ذہین ہیں لیکن وہاج ایک ایسا نام ہیں جو بھیڑ سے نکل کر ابھرآئے ہیں: پروگرام میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو 5 برسوں میں 120 ارب ڈالر بیرونی قرضوں کی ضرورت ہو گی: رپورٹپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ناکافی ہیں اور مہنگائی سے چیلنجز بڑھ رہے ہیں جبکہ سرمایہ کاری کی شرح جی ڈی پی کے لحاظ سے بہت کم ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈین اداکارہ گوہر خان نے شوہر اور بچے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلیایک ویڈیو میں اداکارہ کو شوہر اور بچے کے ساتھ مسجد نبوی میں افطار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بہن بھائی کی گمشدگی واقعے میں اہم پیش رفتپولیس نے بتایا کہ بچے والدین سے علیحدگی کے بعد ماموں کے گھر رہتے تھے جبکہ بچوں کی والدہ دبئی میں ملازمت کرتی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »