افسران کا جدید دور کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ رہنا ضروری ہے: آرمی چیف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:57 PM, 10 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا ہے۔آرمی چیف  آرڈیننس سنٹر ملیر، ائیر وار کالج

کراچی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا ہے۔آرمی چیف آرڈیننس سنٹر ملیر، ائیر وار کالج انسٹی ٹیوٹ اور فوجی فاؤنڈیشن گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالا رنے آرڈیننس سنٹر ملیر میں کرنل کمانڈنٹ کی تقریب میں شرکت کی ۔ میجر جنرل سید شہاب شاہد کو کرنل کمانڈنٹ آرڈیننس کور کے بیجز لگائے ۔ آرمی چیف نے جنگ اور امن کے دنوں میں کور کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ افسران کا جدید دور کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ رہنا ضروری ہے۔ جدید دور کے میدان جنگ میں برتری صرف اسی صورت میں برقرار رکھی جا سکتی ہے جب ہم جدید چیلنجوں کے مقابلے کیلئے تیار ہوں۔ آرمی چیف ائیر وار کالج انسٹی ٹیوٹ کراچی بھی گئے اور 35ائیر وار کورس کے شرکا سے خطاب کیا ۔ ائیر فورس کے پروفیشنلزم اور کامیابیوں کو سراہا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف نے فوجی فاؤنڈیشن کراچی کا بھی دورہ کیا۔ آرمی چیف کوفاؤنڈیشن سے متعلق مختلف منصوبوں پربریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نےمعیاری سروسزفراہم کرنےپرفاؤنڈیشن کی کوششوں کی تعریف کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا پاکستان کیساتھ ملکر کالعدم ٹی ٹی پی کے خاتمے کے عزم کا اظہارسب امریکہ کی ہی بچھائ ہوئ بسات ہے ویسے کمال ہے جو لوگ 20 سال افغانستان میں جوتے کھاتے رہے وہ آب پاکستان کی مدد کرے گے....ہا ہا ہا ہا ہا 😂 So funny. America is the one who is running TTP😂🤣 America has set a big game
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دہشت گردوں کے معاونین اور ساتھیوں کی باقیات کو ختم کردیں گے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک طویل سفر طے کیا ہے، سربراہ پاک فوج کدوں 🤷‍♂️ ❤️🇵🇰🤲
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دہشت گردوں کی باقیات اور سہولت کاروں کے خاتمےکا اعادہبری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس عزم کو دہرایا ہے کہ بچے کچھے دہشت گردوں‘ ان کے سہولت کاروں اور ساتھیوں کو ہر قیمت پر ختم کر دیا جائے گا۔ بدھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس اور بیلا روس کا یوکرین کی سرحد کے قریب نئی فوجی مشقوں کا آغازIt seems that these big big mighty bears really intends to come face to face to assess each other's might. Whether it may result in destruction. One should rest in his mind that in every war humanity always gets defeat.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا بجلی کے ٹیرف میں اضافہ کرکے گردشی قرضہ کم کرنے کا منصوبہیکم جولائی 2023 سے سالانہ بنیادی ٹیرف میں 2 روپے 17 پیسے فی یونٹ اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنات نے اہلیہ کے سر میں کیل ٹھوکی، متاثرہ خاتون کے شوہر کا دعویٰاس سے قبل بھی میری اہلیہ کو تیسری منزل سے جنات نے پھینکا تھا: شوہر متاثرہ خاتون جن کو بھی اگلی پیشی پر حاظر کیا جائے، نہیں تو شوہر کا جن نکالا جائے ایتھے رکھ آ تیرے جن کڈاں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »