دہشت گردوں کے معاونین اور ساتھیوں کی باقیات کو ختم کردیں گے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے معاونین اور ساتھیوں کی باقیات کو ختم کر دیں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 247 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی، جس میں ملکی سیکیورٹی کی صورت حال بالخصوص بلوچستان میں حالیہ واقعات پر جامع بریفنگ دی گئی، اور شرکاء کو پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی مخالفانہ کوششوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شرکا نے ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے حملوں کو بہادری سے پسپا کرتے ہوئے ملک کے دفاع کے لیے لازوال قربانیاں دیں اور انہیں بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya Kisa hm 2007 se sunte aa rahe haan par afsos abhi tak na terrorism khatam huwa haa or na he unkhe facilitators. Somehow is m hamare idaron ka bhi kasoor haa.

Good job 👏

Barky start ker do Akhiri time pe

قبلہ دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے معاشرے کی سمت بدلنا پڑتی ہے آپ اپنا احتساب کریں کہ کیا آپ معاشرے کی فضا بدلنے میں کس قدر مخلص ہیں

Nice yrrrr

In Sha Allah

❤️🇵🇰🤲

کدوں 🤷‍♂️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کی تمام باقیات کو ختم کر دینگے: آرمی چیفانشاءاللہ۔ In Shaa Allah Inshallah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دہشت گردوں کی باقیات اور سہولت کاروں کے خاتمےکا اعادہبری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس عزم کو دہرایا ہے کہ بچے کچھے دہشت گردوں‘ ان کے سہولت کاروں اور ساتھیوں کو ہر قیمت پر ختم کر دیا جائے گا۔ بدھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردوں کی باقیات کا خاتمہ کردیں گے، آرمی چیفدہشت گردوں کی باقیات کا خاتمہ کردیں گے، آرمی چیف ARYNewsUrdu coas PakArmy استعفی دے اور چلتا بن Hello Friend Download BitBull Application & Start Mining Free BTC, ETH, BNB, LTC, YFI and Use My Refer Code To Earn $30 Instantly ( BB0000 ) آرمی چیف صاحب ایک نظر ادھر بھی👇
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردوں کی باقیات ختم کر دیں گے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ایک طویل سفر طے کیا ہے، دہشت گردوں کی واپسی کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت:باحجاب لڑکی کے انتہاء پسندوں کےسامنے اللہ اکبر کے نعرےیہ بھی بیان کریں کہ اس لڑکی کا ساتھ نہ صرف اسکی ہندو سہیلیوں نے دیا بلکہ اسکے پرنسپل اور لیکچررس نے بھی۔جہاں مسلمان اسکی حمایت کر رہے ہیں وہیں کثیر تعداد ہندو برادری کی ہے جو اسکے ساتھ ہے۔ دشمن ہمارے شہدا کے خون سے زیادہ ہماری خواتین کے حجاب سے خوف زدہ ہے۔ امام روح اللہ موسوی خمینی ہماری بہادر بہن کیونکہ یہ جانتی ہے کہ اسلام امن کے ساتھ ساتھ غیرت کا بھی درس دیتا ہے لیکن یہ چائنہ کے عمران خان صاحب کو نہیں پتا کیونکہ یہ جس اسلام کی بات کرتے ہیں وہ اسلام انہیں یورپی یونین پڑھاتی ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے، ترکی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »