افسران کو مفت بجلی یونٹس کے بجائے رقم دینے کی تیاری ، کتنی رقم ملے گی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : ڈسکوز اور جنکوز افسران کو مفت یونٹس کی بجائے رقم دینے کی منظوری آج دئیے جانے کا امکان ہے،۔۔۔۔۔۔۔

مزید پڑھیںقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگااسلام آباد : ڈسکوز اور جنکوز افسران کو مفت یونٹس کی بجائے رقم دینے کی منظوری آج دئیے جانے کا امکان ہے، افسر کو ماہانہ مفت یونٹس کی بجائے ہزاروں روپے دینے کی تجویز دی ہے۔

اجلاس میں پاور ڈویژن گریڈ 17 سے 22 کےافسران کو مفت یونٹس کےبجائے رقم دینےکی سمری پیش کرے گا ، جس کے بعد مفت یونٹس کی بجائے رقم دینے کی منظوری دئیے جانے کا امکان ہے۔ گریڈ20 کےافسرکو1100یونٹس کی بجائے 46ہزار992روپے ، گریڈ21 کےآفیسرکو مفت یونٹس کےبجائے ماہانہ 55 ہزار536 روپے دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افسران کو مفت بجلی یونٹس کے بجائے رقم دینے کی تیاری ، کتنی رقم ملے گی؟اسلام آباد : ڈسکوز اور جنکوز افسران کو مفت یونٹس کی بجائے رقم دینے کی منظوری آج دئیے جانے کا امکان ہے،۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کون سے گریڈ کے افسر کو کتنے یونٹس مفت بجلی فراہم کی جا رہی ہے؟ جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں ٹیکس کے پیسے عوام خون پسینے کی کمائی سے بھرتے ہیں اور ٹھنڈے کمروں میں بیٹھنے والے اعلیٰ افسران گھروں میں  مفت بجلی کے یونٹس استعمال کرتے ہیں۔ آپ کو بتاتے ہیں کہ کس گریڈ کے افسر کو تاحال کتنے یونٹس فری بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔  نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق گریڈ 17 سے گریڈ 21 کے افسران کو ماہانہ مفت یونٹس فراہم کئے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے 3 اہم فیصلوں کی تیاری کر لی جن کی آج منظوری کا امکان ہے۔ بجلی کمپنیوں کے ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کی جائے گی، تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کو ریاستی استثنیٰ اور اوگرا سے چھوٹ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بینک منیجر اکاؤنٹ ہولڈر کے اربوں روپے چوری کرکے فرارنجی بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرز کے اکاؤنٹس سے اربوں مالیت کی رقم نکالنے کے معاملے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے جواب طلب کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بینک منیجر اکاؤنٹ ہولڈر کے اربوں روپے چوری کرکے فرارنجی بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرز کے اکاؤنٹس سے اربوں مالیت کی رقم نکالنے کے معاملے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے جواب طلب کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینو کی ریکارڈ پیداوار : وزارت تجارت کا اہم فیصلہرواں سال ملک میں کینو کی ریکارڈ پیداوار کے پیش نظر وزارت تجارت نے برآمد کنندگان کو خوشخبری سنادی جس کا بڑا فائدہ ملکی معیشت کو بھی ملے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »