افریقہ کی امیر ترین خاتون نے اپنے ’ملک کو کیسے لوٹا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ازابیل ڈاس سینٹوس: افریقہ کی امیر ترین خاتون نے ’اپنے ملک کو کیسے لوٹا‘

ازابیل ڈاس سینٹوس کو زمین، تیل، ہیرے اور ٹیلی کام کے شعبوں میں منافع بخش سودوں تک رسائی اپنے والد کے دورِ صدارت میں حاصل ہوئی۔ ان کے والد قدرتی وسائل سے مالا مال جنوبی افریقی ملک انگولا کے صدر تھے۔

انگولا کے حکام کی جانب سے پہلے ہی ان کے خلاف مجرمانہ تفتیش شروع کر دی گئی ہے اور اپنے آبائی ملک میں ان کے تمام اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں۔ 'جب بھی وہ دنیا کے کسی مشہور اور بھڑکیلے میگزین کے سرورق پر نظر آتیں ہیں یا ہر بار جب وہ فرانس کے جنوب میں کسی مسحور کُن پارٹی کی میزبانی کرتی ہیں، تو وہ یہ سب انگولا کے شہریوں کی اُمنگوں کو پامال کرتے ہوئے کر رہی ہوتی ہیں۔'آئی سی آئی جے نے ان دستاویزات کو ’دی لوونڈا لیکس‘ کا نام دیا ہے۔سب سے مشکوک سودوں میں سے ایک سودا انگولا کی سرکاری تیل کمپنی سوننگول کی برطانیہ میں واقع ایک ذیلی کمپنی کے ذریعے...

انگولے کے بہت سے باشندوں کے لیے یہ باعث حیرت تھا کہ کیسے نئے آنے والے صدر نے ریٹائر ہونے والے صدر کے خاندان کے کاروبار کی چھان بین شروع کر دی۔ اگرچہ دبئی کی اس کمپنی نے کنسلٹینسی کا کچھ کام کیا تھا مگر اس کام کے لیے اتنی بڑی رقم کی ادائیگی کا جواز ان بِلوں پر درج نہیں تھا۔ ’اخراجات سے متعلق بلوں سے حوالے سے کنسلٹینسی کمپنیاں عموماً یہ کرتی ہیں کہ وہ اخراجات کو جنرل آئیٹم کی مد میں درج کرتی ہیں۔ اور ایسا عموماً اس لیے ہوتا ہے کہ اس کام میں اخراجات پیپر ورک پر اٹھتے ہیں۔۔۔ میٹر بزنس سلوشنز تمام اخراجات کے شواہد پیش کر سکتی ہے۔‘

دستاویزات کے مطابق انھوں نے اس کمپنی کی قیمت کا صرف 15 فیصد بوقت خرید ادا کیا جبکہ باقی کی مالیت یعنی 70 ملین امریکی ڈالر کو کم شرح سود کے قرض میں بدلوا لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The De Beers story.

Dil khol ke...! African version of mariam Nawaz...

Isabel dos santos shreef....😂😂😂😂😂

نواز شریف سے کوچنگ کلاسز لینے کے بعد ۔۔

برطانیہ اکنامک ہٹ مین/ دہشتگردوں کے لئے محفوظ ترین پناہ گاہ ہے۔

افریقہ کی ڈاکو لڑکی نےاپنے امیر ملک کو کیسے کنگال کیا

یہ ہر غریب اور بے بس معاشرے کی کہانی ہے ۔ دیپ جس کا محلات ہی میں جلے، چند لوگوں کی خوشیوں کو لیکر چلے، ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا۔

Muskra ke?

یہ بھی پاکستان کے سابق حکمرانوں کی بہن ہو گی

اسکو عمران خان سے ملواؤ

nawaz ke Tarh!

ya b leaders ki taraa choor nikli

افریقہ کی مریم نواز

Well done good job.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈین خاتون سیاح نے اسلام قبول کرنے کی ویڈیوکیوں جاری کی؟کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں سیاحت اور مہم جوئی کی وجہ سے اپنا نام پیدا کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افریقہ میں ٹڈی دل کا بڑا حملہ،روزانہ ڈھائی ہزار لوگوں کی خوراک ہڑپافریقہ میں ٹڈی دل کا بڑا حملہ،روزانہ ڈھائی ہزار لوگوں کی خوراک ہڑپ Africa Locusts Attacks Food
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کے خلاف انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہیروئن برآمدگی کیس، گاڑی کی سپرداری اور فوٹیجز کی درخواست پر فیصلہ محفوظوفاقی وزیر شہر یار آفریدی سے میرے موکل کی سی سی ٹی وی یا فوٹیجز اے این ایف حکام فراہم کریں،وکیل رانا ثناء اللہ کی استدعا Read News RanaSanaullah CCTV ANF pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ ،روزمرہ کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کوقابو نہ کرنے کیخلاف درخواست دائرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)روزمرہ کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کوقابو نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک بار پھر درندگی کی انتہا، چھانگا مانگا سے نامعلوم بچے کی لاش برآمدقصور: (دنیا نیوز) پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ کمسن کو گلا دبا کر قتل کیا گیا اور باقیات کوڑے کے ڈھیر پر پھینکی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی پی او قصور کو ملزموں کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »