افریقہ کے سب سے بڑے صحرائے اعظم میں برف باری درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افریقی ممالک میں پھیلے صحرا ’’صحرائے اعظم‘‘ (صحارن ڈیزرٹ) میں برف باری ہوئی ہے اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی افریقی ممالک میں پھیلے صحرا ’’صحرائے اعظم‘‘ میں برف باری ہوئی ہے اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔

دنیا کے سب سے بڑے صحرا میں برف باری کا ہونا ایک منفرد مظہر ہے کیونکہ یہ دنیا کا گرم ترین صحرا بھی ہے جہاں عام حالات میں درجہ حرارت 58؍ ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برف باری الجزائر کے قریب ایک علاقے عین الصفراء میں ہوئی اور درجہ حرارت منفی دو ڈگری ہوگیا۔اس سے قبل 1979، 2016، 2018 اور 2021ء میں بھی برف باری ہو چکی ہے۔

عین الصفراء کو صحرا کا دروازہ سمجھا جاتا ہے جو سطح سمندر سے تین ہزار فٹ بلندی پر ہے اور جبل اطلس کے پہاڑوں میں گھرا ہے۔ صحرائے اعظم شمالی افریقہ کے وسیع تر علاقے پر پھیلا ہے۔ اگرچہ یہ علاقہ آج ریت سے بھرا ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ 15؍ ہزار سال بعد یہ علاقہ ہرا بھرا ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں اللوز کے پہاڑوں پر برف باریتبوک میں الرٹسعودی عرب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں سردی کی لہر میں شدت ،ہفتے کے آخرمیں سردی اپنے عروج پر پہنچے گی،محکمہ موسمیات سعودی عرب کے علاقے تبوک میں شہری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اللوز کے پہاڑوں پر برف باریتبوک میں الرٹسعودی عرب کے علاقے تبوک میں شہری دفاع کے زیراہتمام محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آنے والے چند دنوں کے دوران تبوک اور اس کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ابوظبی میں مشتبہ ڈرون حملے، آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے پاکستانی سمیت 3 ہلاکحکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں سے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نئی تعمیرات اور مصفحہ کے صنعتی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ اللّٰہ پاک رحم کریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ مزید تفصیلات: arynewsurdu covid جھوٹ ہے یہ سب کوئی کرونا وائرس نہیں ہے شرم کرو ٹی وی چینل والے نیوز چینل کو تو بس پیسوں سے کام ہے غریب عوام کا کوئی نہیں سوچتا اگر ایسی بات ہے تو ہلاکتیں بھی دکھاؤ جتنی ہلاکتیں ہوئی ہیں اتنی ہمارے پاکستان میں مقام نہیں ہے جہاں دفنایا جائے قبرستان تو تم لوگوں نے بھر دی ہے نیوز چینل والوں جتنے روز کیسزز ہوتے ہیں اتنی تو پاکستان میں اسپتال ہی نہیں جہاں اتنی سہولت ہو جو لوگوں کو سلایا جائے شرم کرو شرم کرو Full lockdown lagao yar bc
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پورٹ قاسم کے قریب ڈیزل سے بھرا جہاز ریت میں پھنس گیاجہاز Pura mulak daldal mein phansa hua hae to ye kon c bari baat ho gai پاکستان کے سد سمندر میں پانی بھی کم ہو گیا ہر معاملے میں الٹا ہو رہا ہے 😄 مولانا صاحب پھنس گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیف میٹرولوجسٹ کی 22 جنوری سے کراچی میں سردی بڑھنے کی پیشگوئیچیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی میں 22 جنوری سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی کردی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »