اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پری انجینئرنگ میں 25 ہزار 308 امیدواروں میں سے 24 ہزار 827 امیدوار شریک ہوئے، نتائج میں کامیابی کا تناسب 49.27 فیصد رہا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کامرس پرائیویٹ گروپ میں طالبہ السہ بنت راحیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی، کامرس پرائیویٹ گروپ میں زہرہ محب نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

پری انجینئرنگ گروپ میں محمد عبداللہ خان نے پہلی پوزیشن حاصل کی، عباد الرحمان نے دوسری، فاطمہ صلاح نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پری میڈیکل نتائج میں یسریٰ اعجاز نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ قرۃ العین محمود کی دوسری اور افشاں سلیم کی تیسری پوزیشن ہے۔ ناظم امتحانات ظہر الدین بھٹو کا بتانا ہے کہ انٹرمیڈیٹ امتحانات میں 27 ہزار امیدواروں میں سے 26 ہزار 412 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جبکہ پری میڈیکل کے سالانہ نتائج کا تناسب 52.37 فیصد رہا۔

ناظم امتحانات کے مطابق 19 ہائر سیکنڈری اسکولوں اور کالجوں کے نتائج صفر فیصد رہے، پری میڈیکل کی تینوں پوزیشن طالبات، پری انجینئرنگ کی پہلی دو پوزیشنز طلبہ اور تیسری پوزیشن طالبہ نے حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلانسندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلانسندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے صاحبزادے کا اہلیہ سے علیحدگی کا اعلانمسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کے صاحبزادے محمد جنید صفدر نے شادی کے دو سال بعد اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے صاحبزادے کا اہلیہ سے علیحدگی کا اعلانمسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کے صاحبزادے محمد جنید صفدر نے شادی کے دو سال بعد اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے صاحبزادہ گزین عباسی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلاناحمد پور شرقیہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سابق ایم اے صاحبزادہ گزین عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صاحبزادہ گزین عباسی کا اپنے بیان میں کہناتھاکہ سانحہ 9مئی کی مذمت کرتا ہوں، سیاسی مستقبل کا فیصلہ خاندان اور دوستوں کی مشاورت کے بعد کروں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورہ بنگلا دیش کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلانلاہور: بنگلا دیش کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا. دورے میں چھ میچز کھیلے جائیں گے۔ ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جو اس ماہ بنگلا دیش کا دورہ کرے گی. پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان قومی ویمنز سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سلیم جعفر نے کیا۔پاکستانی ٹیم 20 اکتوبر کو بنگلا دیش روانہ ہوگی.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »