پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے صاحبزادہ گزین عباسی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

احمد پور شرقیہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سابق ایم اے صاحبزادہ گزین عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صاحبزادہ گزین عباسی کا اپنے بیان میں کہناتھاکہ سانحہ 9مئی کی مذمت کرتا ہوں، سیاسی مستقبل کا فیصلہ خاندان اور دوستوں کی مشاورت کے بعد کروں...

ٹی ٹوئنٹی میں ہم بھارت کو ہراچکے ہیں ، کل کے میچ میں اچھی ... احمد پور شرقیہپاکستان تحریک انصافکے سابق ایم اے صاحبزادہ گزین عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صاحبزادہ گزین عباسی کا اپنے بیان میں کہناتھاکہ سانحہ 9مئی کی مذمت کرتا ہوں، سیاسی مستقبل کا فیصلہ خاندان اور دوستوں کی مشاورت کے بعد کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیل کا دروازہ توڑنے کا کیس، پی ٹی آئی کے 3 سابق اراکین اسمبلی کے وارنٹ ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) حلیم عادل شیخ کو چھڑوانے کے لیےسینٹرل جیل کراچی کا دروازہ توڑنےکے مقدمےمیں3سابق ارکان اسمبلی کےوارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔ عدالت کی جانب سے سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان، سابق رکن سندھ اسمبلی شاہنواز جدون سمیت 3 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔عدالت نے نیو ٹاؤن پولیس کو آئندہ سماعت پر ملزمان کی حاضری یقینی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کردیا اور کہا جلسے ، انتخابی مہم کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کردیا اور کہا جلسے ، انتخابی مہم کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کردیا اور کہا جلسے ، انتخابی مہم کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کے ٹیکسوں سے اداروں کا خسارہ پورا کرنا مزید ممکن نہیں: نگران وزیراعظمنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور خسارے کے شکار دیگر سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل مزید تیز کیا جائے۔نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس کو پی آئی اے کے مختلف امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔دوران اجلاس نگران وزیرِ اعظم نے پی آئی اے کے معاملات پر فیصلہ سازی میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک معاشی مشکلات کا شکار ہے اور قومی اداروں کا خسارہ ان مشکلات میں اضافہ کا باعث بن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زبوں حالی کی شکار پی آئی اے نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیاکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے جدید ترین خصوصیت کا حامل برطانیہ سے پہلا ائیر بس تھری ٹوئنٹی کا سیمولیٹر حاصل کر لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »