اعظم خان ’’ڈالر‘‘ سے پسینہ صاف کرنے لگے، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر جارح مزاج بلے باز اعظم خان کی غیر ملکی کرنسی ڈالر سے اپنا پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

دلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرل

آپ نے پانی کی طرح پیسہ بہانے کا محاورہ تو سن رکھا ہوگا لیکن ہمارے نوجوان کرکٹر اعظم خان غیر ملکی کرنسی سے اپنا پسینہ بہا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں اعظم خان اسکرین پر نظر آ رہے ہیں جب کہ دیگر کرکٹر بشمول کپتان بابر اعظم کی صرف آواز سنائی دیتی ہے اور ویڈیو کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ یہ انگلینڈ کے دوران ٹیم کے سفر کے دوران بنائی گئی ہے۔ااس مضحکہ خیز ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اعظم خان شدید گرمی سے پریشان دکھائی دیتے ہیں اور ان کے ہاتھ میں غیر ملکی کرنسی ڈالر دکھائی دے رہی ہے۔

اتنے میں کپتان بابر اعظم کی آواز سنائی دیتی ہیں جو اعظم خان کی عرفیت ’’ابّا‘‘ کے نام سے پکارتے ہوئے کہتے ہیں کہ ابا کیا ہوا؟اس سوال پر اعظم خان پریشان چہرہ بناتے ہوئے ہاتھ میں موجود ڈالر سے اپنے ماتھے کا پسینہ پونچھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ بہت زیادہ گرمی ہے وسیم بھائی۔اس مزاحیہ ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پذیرائی مل رہی ہے اور اب تک ہزاروں صارفین اس کو دیکھ کر پسندیدگی کا اظہار کر چکے ہیں جب کہ دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت نے تمام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیاوزیر اعظم نے گندم کی خریداری کا عمل صاف اور شفاف بنانے کے کیلئے سے ٹیکنالوجی کے استعمال اور موبائل فون ایپلی کیشن تیار کرنے کی تاکید کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: کیا ویڈیو میں عمران خان گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا شخص عمران خان نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والا ایک ٹِک ٹاکر نعیم اللہ ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ناک چھِدوانا چاہتی ہوں لیکن….. ماہرہ خان کی ویڈیو وائرلعالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں ناک چھدوانے سے متعلق بتارہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیکنسرٹ کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں گلوکار نے ماہرہ خان سے ان کو نہ پہچاننے پر معافی مانگی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ووٹر کی جانب سے بی جے پی امیدوار کیلیے متعدد ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرلبھارت میں لوک سبھا الیکشن 2024 میں نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (پی جے پی) کیلیے شہری کی جانب سے ایک سے زیادہ ووٹر کاسٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے ارپیتا خان سے شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »