اعظم خان نے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کو ہدف بنا لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز اور پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اعظم خان نے ٹی 20 ورلڈکپ کو ہدف بنا لیا ہے جن کا کہنا ہے کہ ملک کی نمائندگی کرنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے اور میں بھی اس خواب کی تکمیل چاہتا ہوں۔

نجی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شمولیت کے بعد بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، مینٹور ویوین رچرڈز جب ساتھ تھے تو ہمیشہ بے خوف اننگز کھیلنے اور تکنیک کومزید بہتر بنانے پر زور دیتے رہے جبکہ سرفراز احمد نے بھی ہمیشہ بھرپور رہنمائی اور سپورٹ فراہم کی۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم میں شمولیت کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی اور اب میری خواہش ہے کہ ایسی کارکردگی دکھاؤں کہ ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے کا موقع بھی مل جائے اور اگر ایسا ہوا تو ٹرافی جیتنے سے بڑھ...

ایک سوال پراعظم خان نے کہا کہ والد معین خان کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا کوچ ہونے سے زیادہ دباؤ نہیں ہوتا اور وہ ہمیشہ اچھی اننگز کھیلنے کی بات کرتے ہیں، کارکردگی میں اونچ نیچ کھیل کا حصہ ہے، میری کوشش تو یہ ہوتی ہے کہ ہراننگز لاجواب ہو، اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی کوشش کررہا ہوں تا کہ ہر اننگز پہلے سے بہتر اور ٹیم کیلئے فائدہ مند ہو۔اعظم خان کا کہنا تھا کہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ سے فٹنس کو بہتر بنانے میں کافی حدتک مدد ملی اور میں تک 9 کلو وزن کم کرنے میں کامیاب ہوا ہوں، مزید کچھ وزن...

پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی خراب کارکردگی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے اعظم خان نے کہا کہ معروف اورتجربہ کار کھلاڑیوں کی مکمل دستیابی نہ ہونا خراب کارکردگی کی ایک وجہ بنی جبکہ انجری کے مسائل سے بھی بہت فرق پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعظم خان نے ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ کو ہدف بنالیا - ایکسپریس اردوموقع ملنے پر گرین شرٹس کی کامیابی میں اہم کردار ادا کروں گا، نوجوان بیٹسمین بھائی صاحب کو پہلے کوئی مشورہ دو کہ ٹی 20 ورلڈکپ سے پہلے اپنی بیٹنگ فرفامنس پر اور وزن پر توجہ دو۔ ابو ہے نا !!! 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دباؤ میں نہیں لاسکتی: گورنر پنجابجناب گورنر پنجاب وزیراعظم عمران خان تو تین سال سے امپائر کے دباو میں کھیل رہے ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بزدار حکومت نے پنجاب کے اہم ترین مسئلے پر قابو پالیا وزیر اعظم کا دعویٰاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پانی ذخیرہ کرنے کے مثبت نتائج آنے لگے ہیں ،پنجاب حکومت نے لاہور میں پانی کی زیر زین سطح کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے خود گاڑی چلاتے ہوئے مارکیٹ کا جائزہ لیاوزیر اعظم نے اسلام آباد کی سڑکوں پر خود گاڑی ڈرائیو کی تفصیلات جانئے : DailyJang ڈرامے بازیں۔۔۔ منے نے کھیرا چاقو سے چیرا 😎 Is this worthless reporting? Shame on your journalism✋, it’s a common practice in west.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منال خان نے منگنی کی ویڈیو شیئر کردیمنال خان نے منگنی کی ویڈیو شیئر کردی ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Haya to jaisay khatm hi ho gai ,mangni hui hy shadi nahi ....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سارہ خان اورفلک نے نئی تصاویرمیں خوشخبری کی تصدیق کردیکیپشن میں قرآنی آیات کا ترجمہ لکھنے والی اس جوڑی نے دعاوں میں یاد رکھنے کی درخواست کی، مزید تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »