اعظم خان پی ایس ایل سے زیادہ کس لیگ کو انجوائے کرتے ہیں؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل کا یہ سیزن ان کے لیے کافی اچھا جا رہا ہے، بہت کم ہی ہوتا ہے کہ ایسی فارم لگی ہوئی ہو: وکٹ کیپر بیٹر

اعظم خان نے پی ایس ایل کے اس سیزن میں 6 اننگز میں 242 رنز بنائے ہیں، انہوں نے ایک اننگز میں 97، ایک میں 71 رنز اسکور کیے، سنچری مس کرنے کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ سنچری ایک سنگ میل ہے، اچھا لگتا اگر سنچری ہو جاتی لیکن ٹیم جیت رہی ہے اور میں رنز کر رہا ہوں، اس پر خوش ہوں، سنچری کرنے کے لیے آگے اور بھی مواقع آئیں گے، کوشش ہو گی کہ ان میں اسکور کرکے ٹیم کو مزید کامیابی دلواؤں۔

اعظم خان کا کہنا تھا کہ اچھا لگتا ہے جب اسٹیڈیم میں فینز ان کے حق میں نعرے لگاتے ہیں، اس سے کافی اعتماد ملتا ہے کہ لوگ آپ کی تعریف کر رہے ہیں، مجھے یاد ہے کہ ماضی میں یہ نعرے ان کے خلاف لگائے جاتے تھے لیکن انہوں نے اپنا عمل جاری رکھا اور ہمت نہیں ہاری۔ وکٹ کیپر بیٹر کا کہنا تھا کہ جب دنیا کے ٹاپ پلیئرز تعریف کرتے ہیں تو اچھا لگتا ہے اور اعتماد بڑھتا ہے، لوگ جب تنقید کرتے ہیں تو وہ کوئی موقع تلاش کر ہی لیتے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ وہ ایسا کوئی موقع نہ چھوڑیں کہ جس سے لوگوں کو تنقید کا موقع ملے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lahore Qalandars last 5 matches: Won by 21 runs Won by 17 runs Won by 110 runs Won by 40 runs Won by 63 runs PSL8

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے بیٹنگ پرجانےکا مقصد یہ تھا کہ ہرگیندکے حساب سے بیٹنگ کروں: شاہینایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دینے پر شاہین نے ٹیم کو مبارکباد دی Shaheen ko QHPC mein team practice mein proper batting kartay dekha gaya hain woh yahan Elegant batting kar sakty thay unfortunately out hogaye Kia TeamQuetta k owner ny SarfarazA_54 ko rishta dayna ha. Please For ALLAH SAKE is ko team sy bahir nikal dooo. Very bad performance as a captain and player. 4 saal sy is ko bardasht kar rahy hn🙏🙏🙏🙏🙏😎
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دیدیاپی ایس ایل8 کے 19 ویں میچ میں کراچی کنگز نےاسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 KarachiKings IslamabadUnited ImadWasim shadabkhan PCB
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دیدیاکراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دیدیا PSL2023 HBLPSL2023 PSL8 Cricket KarachiKings IslamabadUnited IsbUnited KarachiKingsARY thePSLt20 Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدیپی ایس ایل سیزن 8 کے 19ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 IUvKK KKvIU PCB DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوستوں کو مفت پی ایس ایل میچ دکھانے پر ڈولفن اہلکار پکڑا گیاMar 04, 2023 | 11:10:AM, کھیل, PSL, PSL News Update, علاقائی, پنجاب, لاہور, لاہور (ویب ڈیسک)  دوستوں کو مفت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا میچ دکھانے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8: قلندرز کا سلطانز کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 20ویں میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »