اعظم خان: ناقدین کو صرف بلے بازی سے جواب دے سکتا ہوں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AzamKhan: پی ایس ایل کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت اور اعظم خان کی نصف سنچری پر سوشل میڈیا کا ردعمل

تاہم کئی صارفین نے اعظم خان کے حق میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے اس باری سے اپنی سلیکشن کو درست ثابت کر دیا ہے۔میچ کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم خان نے بتایا کہ ’میں گذشتہ چار، پانچ ماہ سے اپنی فٹنس پر کام کر رہا تھا۔۔۔ بات جہاں تنقید کی ہے تو میں اس کو اتنا نہیں دیکھتا۔ اور اسے نظر انداز کرتا ہوں۔‘

انھوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ انھیں اپنے والد اور کوچ معین خان اور کپتان سرفراز احمد سمیت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تمام لوگوں سے کافی حمایت ملی ہے۔’مجھے اپنی صلاحیت کا علم ہے اور اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پرفارم کروں گا۔‘ پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں انھوں نے بتایا کہ ’جب میں بیٹنگ پر جا رہا تھا تو لوگ کافی منفی باتیں بول رہے تھے لیکن بات پرفارمنس کی ہے۔ جب آپ پرفارم کرو گے تو لوگ آپ کے لیے اچھے الفاظ استعمال کریں گے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Match Winning Performance by Azam Khan ... Distured the Bowling attack

Great

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘عمران خان کے علاوہ سب سے رابطے ہیں’'عمران خان کے علاوہ سب سے رابطے ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشافواشنگٹن: امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد پاکستانی سفارت خانے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ادارے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف امریکا نے وزیراعظم عمران خا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشافواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے رجب طیب اردگان اسپتال ٹرسٹ کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے رجب طیب اردگان اسپتال ٹرسٹ کے وفد کی ملاقات Islamabad Delegation Erdogan Hospital Trust Calls RTErdogan trpresidency TurkeyUrdu MFATurkey ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری کشمیر کے حل کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی تحریک کی حمایت جاری رکھنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری بھی کشمیر کے حل کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ نمبر ون احتجاجی مظاہرہ کرہےہے Pakistan ka Baap hai India. Kashmir ko agar dekha bhi to Dunya news kya poora Pak Dunya se mita diya jaayega. Kashmir India ka hai, POK ko ab India vapas lega. Joke
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رانا ثنا کے زیر استعمال گاڑی علیم خان کے نام نکل آئیعلیم سے لی ہوگی اور ٹرانسفر نہیں کراٸ ہوگی In sab ki nani ik hi hain jese or kuch logo ki ہوسکتا ہے کیونکہ خان تو خان ہی ہوتے ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »