اظہر محمود اور عبدالرزاق کی عمران خان کیساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سابق آل راؤنڈرز اظہر محمود اور عبدالرزاق نے عمران خان کے ساتھ ڈریم پیئر بنانےکی خواہش کا اظہار کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں کی جان

ب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ سابق آل راؤنڈرز اظہر محمود اور عبدالرزاق نے عمران خان کے ساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

اظہر محمود کہتے ہیں کہ موجودہ کھلاڑیوں میں شاہین آفریدی کے ساتھ باؤلنگ اور بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کرنا چاہوں گا جبکہ عبدالرزاق نے جاوید میانداد کو اپنا ڈریم پیئر چن لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اظہر محمود اور عبدالرزاق کی عمران خان کیساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش - ایکسپریس اردوبولنگ میں عمران خان اور بیٹنگ میں جاوید میانداد کو اپنا ڈریم پیئر چن رہا ہوں،عبدالرزاق World is caught up in crisis over Corona Virus while Pakistan have exams on and that’s a country already flooded in Crisis. Noexam noexams یہ اٹھانے کے لئے ھوتے ہیں چبانے کے لئے نہیں عہدہ پھر بھی نہیں ملنا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہکاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہ pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق آل راؤنڈرز اظہر، رزاق کی عمران خان کیساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہشسابق آل راؤنڈرز اظہر محمود اور عبدالرزاق نے عمران خان کے ساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش ظاہر کردی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری پر سائبر حملوں کا خطرہامریکا اور برطانیہ نےکورونا وائرس کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری میں مصروف طبی ماہرین کو خبردار کیا ہےکہ منظم مجرموں کا گروہ کچھ ریاستی عناصر کے ساتھ مل کر ان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان رینجرز پنجاب کی سکھ اور ہندو برادریوں میں راشن کی تقسیمپاکستان رینجرز پنجاب کی سکھ اور ہندو برادریوں میں راشن کی تقسیم PunjabRangers Sikhs HinduCommunity RationDistribution NankanaSahib Sialkotcity CoronaVirusFight InterfaithHarmony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، بلوچستان اور سندھ کی یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفتاسلام آباد : پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی جبکہ خیبرپختونخوا نے حمایت کی، Bhai Corona Se tu ni ab Garmi se mar jaen ge 1 month aur do chutiyan Oh yes🙂😁😍 ARYNEWSOFFICIAL Open the educational institutions as soon as possible. what they gona do by losing time?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »