اظہر محمود اور عبدالرزاق کی عمران خان کیساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اظہر محمود اور عبدالرزاق کی عمران خان کیساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش - dreampairs

عبدالرزاق نے کہا وہ چاہتے تھے کہ گراؤنڈ کے ایک اینڈ سے وہ اور دوسرے اینڈ سے عمران خان باؤلنگ کررہے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بیٹنگ میں جاوید میانداد کے ساتھ بیٹنگ کرنے کا خواب سجاتے تھے۔ عبدالرزاق نے کہا کہ ماضی کے یہ دو عظیم کرکٹرز پاکستان کے لیجنڈز تھے جن کے ساتھ جوڑی بنانا ان کے لیے اعزاز کی بات ہوگی۔

اس دوران اوپنرز کی مہم میں 1990 کی دہائی کے عظیم کرکٹرز سعید انور اور عامر سہیل پر مشتمل جوڑی مقبول ترین رہی۔ اس مہم میں سعید انور اور ماجد خان کو دوسری مقبول ترین جوڑی کا درجہ ملا۔ فاسٹ باؤلرز کے ڈریم پیئرز میں ٹوڈبلیوز کی جوڑی نے مقبولیت کے تمام گذشتہ ریکارڈز توڑدئیے۔ وسیم اکرم اور محمد آصف کی تصوراتی جوڑی اس فہرست میں دسرے نمبر پر رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ اٹھانے کے لئے ھوتے ہیں چبانے کے لئے نہیں عہدہ پھر بھی نہیں ملنا

World is caught up in crisis over Corona Virus while Pakistan have exams on and that’s a country already flooded in Crisis. Noexam noexams

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں: عمران خانبھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں: عمران خان ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official IndianAggression FalseFlagOperation Intrusion FalseAccusations DangerousAgenda
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر معید یوسف کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں: وزیراعظم عمران خانبھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں: وزیراعظم عمران خان pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری پر سائبر حملوں کا خطرہامریکا اور برطانیہ نےکورونا وائرس کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری میں مصروف طبی ماہرین کو خبردار کیا ہےکہ منظم مجرموں کا گروہ کچھ ریاستی عناصر کے ساتھ مل کر ان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری پر سائبر حملوں کا خطرہکورونا کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری پر سائبر حملوں کا خطرہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان رینجرز پنجاب کی سکھ اور ہندو برادریوں میں راشن کی تقسیمپاکستان رینجرز پنجاب کی سکھ اور ہندو برادریوں میں راشن کی تقسیم PunjabRangers Sikhs HinduCommunity RationDistribution NankanaSahib Sialkotcity CoronaVirusFight InterfaithHarmony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »