اظہر مشوانی کی اہلیہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اظہر مشوانی کی اہلیہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق اظہر مشوانی کی اہلیہ نے شوہر کی گمشدگی پر چیف جسٹس عمر عطا بندیل سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔خط کے متن کے مطابق اظہر مشوانی گزشتہ پانچ روز سے لاپتا ہیں، وہ گزشتہ جمعے کو رہائشگاہ سے زمان پارک کے لیے نکلے تھے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ اظہر مشوانی پی ٹی آئی کے متحرک رکن اور سوشل میڈیا کے معاملات دیکھتے ہیں ان کی گمشدگی میرے اور بوڑھے والدین کے لیے تکلیف کا باعث ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ اظہر مشوانی کے مبینہ اغوا پر شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ عمران خان نے لکھا تھا کہ آج دوپہر میں اظہر مشوانی کو لاہور سے اغوا کیا گیا،اظہر مشوانی کو کہاں رکھا گیا پتہ نہیں چل رہا ہے۔

فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ آئی جی پنجاب کی دھمکی آمیز گفتگو کے بعد اظہر مشوانی کو اغوا کیا گیا، انہوں نے مطالبہ کیا کہ اظہر مشوانی کو فوراً عدالت میں پیش کیا جائے اور الزامات کی تفصیل بتائی جائے۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کارکن اظہر مشوانی 23 مارچ کو لاپتا ہوگئے تھے، اس واقعے کو ریاستی جبر کی انتہا قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے حکام پر پارٹی کارکن کو اغوا کرنے کا الزام لگایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سننے میں آرھا ھے کہ مزکورہ کو گنڈاپوری غنڈے اٹھاکے لے گٸے ھیں اور پچاس کروڑ رشوت کی چوری شدہ رقم بارے پوچھ گچھ ھورھی ھے جوکہ پنکی نے نیازی کے غیرمجودگی میں زمان پارک سے باپردہ طریقے سے غاٸب کرواکے الزام پولیس اتھے لایا ھے۔

ARYNEWSOFFICIAL احسان نیازی زندباد شیر کراچی عدالت زندباد جھوٹے پرچہ خارج عدالت مبارک

ARYNEWSOFFICIAL وہ کیا کریں گے یہ کام ISI کا ھے وہ چاھے تو کرسکتے ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ قابل احترام ہیں لیکن بیٹھ جائیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے دوران سماعت عمران خان کو بات کرنے سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے دوران عمران خان کو بات کرنے سے روک دیا، چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا کہ آپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کےخلاف مقدمہ درجتحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں اظہر مشوانی لاپتہ کیس میں ایف آئی اے اور پولیس حکام AzharMashwaniPk PTIofficial GovtofPakistan فوجی جمہوریہ پاکستان کی کہانی !!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

3 بچوں کی گرفتاری، عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نوٹس لینے کی اپیل کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پولیس کی جانب سے 3 بچوں کو اٹھانے پر اسلام آباد کے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔ 👍🫤🇵🇰🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

3 بچوں کی گرفتاری، عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نوٹس لینے کی اپیل کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پولیس کی جانب سے 3 بچوں کو اٹھانے پر اسلام آباد کے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔ بہت سادہ انسان ہے آپ خان صاحب ہائیکورٹ کدر ہے پاکستان 😡👊
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بعض ججز قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس بننے سے روکنے کیلئے عمران خان کو دوبارہ وزیر اعظم بنانا چاہتے ہیں: سینئر صحافی08:39 AM, 27 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ بعض ججز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس بننے سے روکنے کے لیے Blkl aisi he baat hy وزیراعظم ووٹ کی طاقت سے بنتا ہے یا کسی جج کی وجہ سے ؟ لعنت ایسی صحافت پر عمران خان ایک عوامی لیڈر ہے ۔ججز ، اسٹیبلشمنٹ ،میڈیا یہ سب مسلم لیگ ن کی ضرورت ہے ۔عمران خان کی نظر میں ان کرداروں کی کوئ اوقات نہیں ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس کی حد تک عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلباسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پرسماعت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »