اس وقت جو بھی ملک میں انتشار پھیلائے گا وہ ملک دشمنی کرے گا۔احسن اقبال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس وقت جو بھی ملک میں انتشار پھیلائے گا وہ ملک دشمنی کرے گا۔احسن اقبال PMLNGovt PTI ImranKhanPTI AhsanIqbal Pakistan betterpakistan GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI ECP_Pakistan

نے ایک بار پھر واضح کیا کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے، ہمیں ایک عارضی مالی بحران کا سامنا ہے، سابق حکومت نے سامان تعیش کی درآمد کو کھول دیا تھا لیکن اب ہم استحکام کی طرف جا رہے ہیں، جب ہم نے 2018ء میں حکومت چھوڑی تو دفاع اور ترقیاتی بجٹ ایک تھا لیکن آج 2022 میں دفاعی بجٹ 15 سو

ارب اور ترقیاتی بجٹ 750 ارب ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو برآمدات بڑھانے پر توجہ دینی ہے، ہمیں بیانیہ سیاست سے زیادہ معیشت کی طرف لانے کی ضرورت ہے، ہمیں بین الاقوامی سرمایہ کاری پاکستان میں لانا ہوگی، ہمارے ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ڈیڑھ ارب ڈالر جبکہ ویت نام کی 30 ارب ڈالر ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس سے سستا تیل لینے کا فیصلہ دکھاوا ہے: مزمل اسلماس فیصلے پر فوری عمل درآمد نہیں کیا جائے گا، مصدق ملک بتائیں تیل کس دن اور کس کنڈیشن میں آئے گا؟ رہنما پی ٹی آئی ہاہاہاہاہاہاہا سستا تیل تو روس ھمیں بھی نہیں دے رہا تھا ان کو کیسے دے گا چل رو نا۔ حوصلہ کر۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کیجانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے اعزاز میں تقریبانگلینڈ کو مبارک ہو ، دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کم بیک کرے گا: وزیراعظم کا خطاب دل کرتا ہے چپیڑیں مار مار کے اس بھکاری کا منہ لال کر دوں😠
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی دستبرداری کے بعد اہم فٹبال ایونٹ کی میزبانی سعودیہ کو ملنے کا امکانیہ پہلا موقع ہوگا کہ سعودیہ اہم فٹبال ایونٹ کی 2027 میں میزبانی کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کلارک کی وارنر کو آسٹریلیا کا کپتان بنائے جانے کی مخالفت، وجہ بھی بتا دیبلاشبہ ڈیوڈ وارنر ایک بہت ہی عمدہ کھلاڑی ہے لیکن عمر کے اس حصے میں اسے کپتانی دینا بالکل بھی ٹھیک فیصلہ نہیں ہو گا: سابق ٹیسٹ کرکٹر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس پاکستان کو ڈسکاؤنٹ پر خام تیل فراہم کرے گا: مصدق ملک05:11 PM, 5 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس کا دورہ توقع سے بھی زیادہ کامیاب رہا ۔ روس نے فیصلہ Kab se dy ga When NCHD 62 employees regularization order will be issued who have been working on daily wages/ contract bases in Federal Ministary of Education and Professional Training. Whose salaries have been stopped from last 4 years July 2019 to till now Jhoot
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر پیٹرول اور ڈیزل فراہم کرے گا وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملکروس پاکستان کو رعایتی قیمت پر پیٹرول اور ڈیزل فراہم کرے گا، وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک تفصیل:DrMusadikMalik PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »