اس خطاب کے بعد میں جیل میں ہوں گا مولانا صاحب مجھ سے ملنے ضرور آیئے گا آصف زرداری نے اے پی سی سے افتتاحی خطاب میں ہی درخواست کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' اس خطاب کے بعد میں جیل میں ہوں گا، مولانا صاحب مجھ سے ملنے ضرور آیئے گا' آصف زرداری نے اے پی سی سے افتتاحی خطاب میں ہی درخواست کردی AsifAliZardari APC MediaCellPPP

آصف زرداری نے ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تمام لیڈروں کو خوش آمدید کہتا ہوں،افسوس کی بات ہے کہ میاں صاحب کو لائیو نہیں دکھا سکتے ،سابق صدر آصف زرداری نے کہاکہ حکومت جو ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے یہی اپوزیشن کی کامیابی ہے،ایسے ہتھکنڈے تو مشرف دور میں بھی استعمال نہیں ہوئے، جب سے سیاست میں آئے ہیں کبھی ایسی پابندی نہیں دیکھی ، ہمیں حکومت کی کمزوریاں نظر آرہی ہیں ،مجھے خوشی ہے آج ہماری بیٹی مریم بی بی بھی یہاں ہیں ، مریم میاں صاحب اور قوم کی بیٹی ہیں ، مریم جیل گئی ہیں ،...

آصف زرداری نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری نے پہلے ہی دن کہا کہ وزیراعظم سلیکٹڈ ہے، تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ لائحہ عمل طے کرکے دیں،ملک کی بنیاد جمہوریت ہوتی ہے اس کے بعد خوشحالی آتی ہے،ہم اس حکومت نکل کر جمہوریت بحال کرکے رہیں گے، فیض کی آواز میں ہم جیتیں گے، ہم جیتیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MediaCellPPP یہ APC ہوئی ہی اس لیے ہے کہ ان سب کے جیل میں جانے کا وقت قریب ہے اور اسی لیے انہوں نے جلدی جلدی APC کا انعقاد کیا تاکہ جیل منتقل ہونے سے پہلے اپنے جاہل فالورز کو بیوقوف بنا سکیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر مفرور مجرم کا خطاب نشر ہوا تو پیمرا حرکت میں آئے گا، شہزاد اکبرمعاون خصوصی نے کہا کہ اپوزیشن آصف زرداری اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بدعنوانی کیسز بند کرنا چاہتی تھی،اپوزیشن نے منی لانڈرنگ کی شق 11میں ترمیم کرانے کی کوشش کی،حکومت نے اپنے بل میں منی لانڈرنگ قانون کی شق 11کی ذیلی شق 16میں ترمیم کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں زیر علاج ہوں جے آئی ٹی میں پیش نہیں ہوسکتا، جہانگیر ترین - ایکسپریس اردوسوالات کے جواب کے لیے ذاتی طور پر پیش نہیں ہوسکتا، طلبی پر مؤقف سامنے آگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میں بڑے بڑے غنڈوں کو نمٹ کر یہاں پہنچاہوں تم باہر نکلو بتاتا ہوں میں کون ہوں سینیٹرمشاہد اللہ خان اور سینیٹر عتیق شیخ میں گالم گلوچاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ اجلاس میں لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان اور ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ میں گالم گلوچ ہو گئی ، دونوںاجلاس کے دوران ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'آئندہ 10سال میں دنیا میں گاڑیاں الیکٹرک ٹیکنالوجی میں شفٹ ہوجائیں گی'اسکردو: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے ، ہولوگرام ٹیکنالوجی کے بعد فاصلے ختم ہو جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اے پی سی میں شریک ہوں گے مصدق ملک نے تصدیق کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنما ن لیگ مصدق ملک نے کہا ہے کہ نوازشریف اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک ٹیموں میں شامل قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کب ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا آغاز 30 ستمبر سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہو رہا ہے جس میں شرکت کرنے والی چھ ڈو میسٹک ٹیموں کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »