اسکول ہاسٹل میں کھانا کھانے سے 30 بچوں کی طبیعت خراب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ریاست مہارشٹرا کے ا یک اسکول میں فوڈ پوائزنگ کی شکایت پر  30 طالبعلم اسپتال پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یرالی آشرم اسکول کے ہاسٹل میں رہائش پزیر

طالب علموں نے کھانا کھایا جس کے بعد انہوں نے الٹی، پیٹ درد اور بخار کی شکایت کی، ضلعی محکمہ صحت کی ایک ٹیم نے اسکول کے ہاسٹل میں مقیم 325 طلبہ کا معائنہ کیا جن میں سے 30 کی حالت غیر ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فوڈ پوائزنگ کی وجہ

سے طالبعلم بیمار ہوئے جنہیں فوری طبی امداد دی گئی اور بتایا گیا کہ تمام طالبعلموں کی حالت خطرے سے باہر ہے جنہیں جلد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ محکمہ صحت کی ٹیم نے ٹیسٹ کیلئے ہاسٹل سے کھانے اور پانی کے نمونے بھی حاصل کر لیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیادہ وزن والے بچوں کو کیسی غذائیں دینی چاہیئں؟کچھ بچے بہت چھوٹی عمر میں ہی موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں جس کی بڑی وجوہات میں جنیاتی عوامل، جسمانی سرگرمیوں کی کمی یا غیر صحت بخش کھانے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرے سے واپسی پر حادثہ، 4 بہن بھائی والد سمیت جاں بحقحادثے میں بچوں کی والدہ شدید زخمی ہوئیں ،سعودی حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سکول میں 6 سالہ بچےسےساتھی طالبعلم کی مبینہ زیادتیاسلام آباد میں اسکول کے بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرُی کے علاقے میں اسکول کے بچے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاریلاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کردی، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاریلاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کردی، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »