اسکول میں سانپ کے کاٹنے سے 10 سالہ بچی ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسکول میں سانپ کے کاٹنے سے 10 سالہ بچی ہلاک Girl SchoolGirl Snake Snakebite Death Kerala GovernmentSchool PMOIndia narendramodi SavetheChildren UN

ہوگئی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کیرالا کے سرکاری اسکول میں کلاس کے اندر سانپ گھس آیا جس نے پانچویں جماعت کی طالبہ شیھالا شیرن کو کاٹ لیا تاہم کلاس میں موجود ٹیچر کی جانب سے بچی کو اسپتال پہنچانے میں غفلت برتی گئی جس کے باعث انہیں معطل کردیا گیا۔طالبہ کے والدین کا کہنا ہے کہ جب ہم بچی کو لے کر اسپتال پہنچے تو وہاں سانب کے زہر کے خلاف

ویکسین دستیاب نہیں تھی جس کی وجہ سے اسے دوسرے اسپتال لے کر گئے وہاں بھی ہمیں یہی صورت حال کا سامنا کرنا پڑا، پھر تیسرے اس کے بعد چوتھے اسپتال لے کر گئے وہاں بھی ہمیں یکساں صورت حال کا سامنا کرنا پڑ ا ۔انہوں نے کہا کہ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے بچی کو 90 کلو میٹر دور بڑے اسپتال لے جانے کا کہا گیا جس کی وجہ سے کافی دیر ہوگئی اورہماری بیٹی انتقال کرگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکانکراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکان Karachi WeatherUpdates Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نعیم الحق کینسر کے عارضے کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاجنعیم الحق کینسر کے عارضے کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلاسندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلا Sindh Dengue Cases Increased pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »