اسکردوکاخطرناک ٹریک 45سال بعدعبور کرلیا گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ميں ٹريکنگ کا شوق بھی پروان چڑھنے لگا ہے۔ کراچی کےعديل اطہر نے نوشکلا کا خطرناک ٹريک 5 دن میں عبور کرکے ریکارڈ قائم کردیا ہے، دیکھیے HuzaifaKhan021 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 2 hours agoپاکستان ميں ٹريکنگ کا شوق بھی پروان چڑھنے لگا ہے۔کراچی کےعديل

اطہرنے نوشکلا کا خطرناک ٹريک 5 دن میں عبور کرکے ریکارڈ قائم کردیا ہے۔45 سال میں کوئی مہم جو اس ٹریک کومکمل پار نہیں کرسکا تھا۔اسکردوکےعلاقے ارندو سےہنزہ کےعلاقےہسپرتک 125کلومیٹر کا ٹریک دشوار گزار ہے۔ یہاں پہاڑی سلسلے کی اونچائی 16500 فٹ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کا نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کا اعلانپاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی طرف سے ممکنہ طور پر نیب چیئر مین کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر قانون فروغ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ بلاول بھٹو کا اہم بیان سامنے آگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب ) جسٹس (ر) جاوید اقبال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کا مچھ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہفائرنگ کا تبادلہایک سپاہی شہید2زخمیدہشتگردوں کا مچھ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ،فائرنگ کا تبادلہ،ایک سپاہی شہید،2زخمی ISPR Muchh PakArmy FC Soldier Martyred Gunfight Terrorists OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج آپ کی پرانی دلی خواہش پوری ہو گی جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس کے ہونے کا امکان روشن ہے اور پیسہ بھی ملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی طیاروں کی دنیا معترف عراق کا جے ایف 17 فائٹر جیٹس خریدنے کا فیصلہIraq orders 12 JF-17 fighter jets from Pakistan TouqeerUlQadri نائجیریا، ارجنٹائن اور اب عراق۔۔۔۔ماشااللہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جیو نیوز کی خبر پر نیپرا کا ایکشن، اوور بلنگ پر عوامی سماعت کا اعلاننیپرا نے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے کی ’جیو نیوز‘ کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے معاملے پر عوامی سماعت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »