اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے آج کا اجلاس ملتوی کرنے کی وجہ بتادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری پرویز الہٰی نے آج کا اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے افسران کو پولیس کے ذریعے ہراساں کیا جا رہا ہے، کچھ افسران گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ DailyJang

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے آج کا اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے افسران کو پولیس کے ذریعے ہراساں کیا جا رہا ہے، کچھ افسران گرفتار کر لئے گئے ہیں۔چوہدری پرویز الہٰی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے بہت سے مزید افسران کو پولیس گرفتار کرنے کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ 16اپریل کے اجلاس کے دوران پولیس نے ایوان میں گھس کر اراکین پر تشدد کیا، ایک رکن اسمبلی تشدد کی وجہ سے آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر...

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ گزشتہ ساڑھے تین سال ایسے حالات پیدا نہیں ہوئے، جو شریفوں نے اقتدار ملنے کے چند دنوں میں پیدا کر دیئے ہیں۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چوہدری صاحب اتنی جلدی ٹھیک کیسے ہو گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے افسر عنایت اللّٰہ لک کو پولیس نے حراست میں لے لیاپنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک سے پہلے پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے گریڈ 20 کے افسر عنایت اللّٰہ لک کو حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری کوآرڈینیشن کو گرفتار کرلیاعنایت اللہ لک کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے: پولیس مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے زیر صدارت اجلاس، پنجاب کے سیاسی معاملات پر غور، مونس کی ملاقاتعمران نیازی کو جس طرح گھیسٹ کر قومی اسمبلی کے معزز ایوان سے باہر کیا ہے اسی طرح پرویز الہی اور عثمان کو بھی کریں گئے عمران نیازی اپنے گریبان میں دیکھوں عدالت کا حکم ساڑھے تین سال تو پنجاب ایک کرپٹ اور نااہل شخص کے حوالے کیا ہوا تھا جس نے کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے ۔ خان صاحب کی پارٹی کے اندر سے اور بعض اداروں کی طرف سے اس پر آواز اُٹھائی گئی لیکن خان صاحب کسی کی نہیں سُتے تھے ۔ اب سب کچھ سامنے آئے گا ، پردہ نشینوں کے راز بھی فاش ہوں گے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاست میں ہلچل۔پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کب ہوگا ؟ بڑا اعلان ہو گیاسیاست میں ہلچل۔پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کب ہوگا ؟ بڑا اعلان ہو گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی، کل ہونیوالے اجلاس کا ہدایت نامہ جاریپنجاب اسمبلی، کل ہونیوالے اجلاس کا ہدایت نامہ جاری arynewsurdu PakistanKiAwazARY اہل پاکستان اپنے گناہوں کی بخشش کے ساتھ ساتھ اس ۲۷ رات کو ایک ہی دعا مانگیے۔ یا اللّہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں یا اللّہ پاکستان کو اس چور حکومت سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نجات دلا۔ آمین امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Crime minister ARYNEWSOFFICIAL MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم شخصیت گرفتارپنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل لاہور پولیس نے سیکرٹری کوآرڈی نیشن پنجاب اسمبلی کو حراست میں لے لیا، عنایت اللہ لک کو تھانہ گڑھی شاہو ضمیر خریدنے اور بیچنے والے سارے اکٹھے عمرہ ادائیگی کے لیے جا رہے ہیں تمہیں اللہ بھی معاف نہیں کرے گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہمیشہ فیس بک استعمال کی لیکن جب سے بات میرے وطن میری دھرتی کی آئی اور عمران خان کے ساتھ دینے کی بات آئی تو ٹوئیٹر استعمال کرنا شروع کیا،فالورز نہیں میرے،اسی لیےدوسروں کی پوسٹ میں جاکر اپنی بات کہنی پڑتی ہے،مجھے فالو کریں، میں اپ کو فالو کروں گا MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »