اسپیکر پنجاب اسمبلی الیکشن کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر پنجاب اسمبلی الیکشن کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری ARYNewsUrdu

لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 4 صفحات پر مشتمل سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے سبطین خان، سیکرٹری اسمبلی اور پریذائیڈنگ افسر کو نوٹس جاری کر دیا۔

پنجاب حکومت کو سیکرٹری لا اینڈ پارلیمانی افیئر کے ذریعے نوٹس جاری کیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ کی جانب سے16اگست کو جواب طلب کر لیا گیا ہے۔فیصلے کے مطابق بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر ثابت ہوتے ہیں تو کیا آرٹیکل 226 کی خلاف ورزی ہو گی؟ کیا عدالت اس بنیاد پر الیکشن نتائج کو کالعدم قرار دے سکتی ہے فریقین آئندہ سماعت پرپیش ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست پر سبطین خان و دیگر کو نوٹس - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن کے رہنما سیف الملوک کھوکھر نے انتخاب کو چیلنج کیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر پنجاب الیکشن، فریقین کو نوٹس جاریاسپیکر پنجاب الیکشن، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے arynewsurdu k اچھا مذاق ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے بعد پختونخوا اسمبلی میں بھی چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قرارداد منظورقرارداد پر پیپلزپارٹی کی رکن نگہت اورکزئی نے احتجاج کیا اور اپنی سیٹ سے اٹھ کر اسپیکر کے سامنے کھڑی ہوگئیں الیکشن کمیشن pti کا ممنوعہ فنڈنگ کا کیس کیسے سن رھا ھے ملاحظہ فرمائیں BiasedElectionComissionNamanzoor الیکشن_کمشنر_استعفیٰ_دو ECPSharamKaro فورن فنڈنگ کیس کا فیصلہ بے صبری سے انتظار ھے فورن فنڈنگ کیس کا فیصلہ بے صبری سے انتظار ھے💰 اب تو تجوریاں کھلے گی عمران خان کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی کے اقدام پر پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہپی ٹی آئی نے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کو چیلنج کردیا مزید تفصیلات: arynewsurdu good Mera Kaptan na jhuka he na jhukega.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہ Read News PElahiofficial CMPunjab FloodSituation Visit WaqtUpdates MoIB_Official CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی آج جنوبی پنجاب ڈیرہ غازی خان اور راجن پور جائیں گے۔وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی آج جنوبی پنجاب ڈیرہ غازی خان اور راجن پور جائیں گے۔ PunjabGovt CMPunjab ChPervaizElahi Flood PMLQ WaqtNews GovtofPunjabPK PElahiofficial MoonisElahi6
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »