اسپیکر پنجاب الیکشن، فریقین کو نوٹس جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر پنجاب الیکشن، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے arynewsurdu

لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پرسبطین خان اور حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کردئیے۔

دوران سماعت لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر کے وکیل منصوراعوان نے اپنے دلائل میں کہا کہ قانون کے تحت اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کےذریعے کرانا قانونی تقاضا ہے۔ دوران سماعت عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا پاکستان کی تاریخ میں کبھی پہلے اسپیکر کا الیکشن چیلنج کیا گیا؟ دوران سماعت جسٹس راحیل کامران نے ن لیگ کے وکیل سے استفسار کیا کہ اسپیکر کے الیکشن میں متاثرہ فریق کے لیے داد رسی کا کوئی فورم ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا مذاق ہے۔

k

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کے خلاف قرارداد منظورپنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کے خلاف قرارداد منظور ARYNewsUrdu PunjabAssembly ECP ملک کا سب سے بڑا فتنہ مولوی کے لبادے میں فضلو ہے Very good 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے واثق قیوم عباسی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا بائیکاٹ کیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخبپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی امیدوار واثق قیوم عباسی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخبحکومتی امیدوار واثق قیوم عباسی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب arynewsurdu پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مشترکہ اعلامیہ 'تیرا غم، میرا غم اک جیسا صنم' 😂😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے علی حیدر گیلانی کو نامزد کر دیامسلم لیگ ن نے علی حیدر گیلانی کے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے کاغذات اسمبلی سیکرٹری آفس میں جمع کروا دیے ہیں۔ خاندانی سیاست یہ وہ بندہ ہے جو پیسے دیتے ہوئے پکڑہ گیا تھا اور اس کی وڈیو بھی آئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میانوالی سے پہلا اسپیکر پنجاب اسمبلیمحمد سبطین خان کا تعلق میانوالی کے قصبے پپلاں سے ہے ۔وہ پٹھانوں کے ایک قبیلے بلچ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ احمد شاہ... منصور آفاق صاحب آپ نے حقائق کو مسخ کیا ہے ووٹ صرف عمران خان کے ٹکٹ پر منتخب ہو رہے ہیں یہی اس کا ایج ہے ورنہ ان کے حلقے کے لوگوں سے پوچھیں بہت جھوٹا شخص ہےبارہ بجے سے پہلے اویلیبل بھی نہیں ہے اس کامقابل فیروز جویئہ ہزار درجے بہتر ہے صرف اس کی ناکامی کی وجہ ہے مسلم لیگ نون ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »